تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظم و ضَبط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظم و ضَبط کے معانیدیکھیے
نَظم و ضَبط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظم اور ترتیب، انتظام و انصرام، سرکاری یا دفتری امور کا بندوبست
- حسن انتظام، ترتیب، حکومت چلانے کا قاعدہ، دستور
شعر
اس کے نظم و ضبط سے باہر ہونا کیسے ممکن تھا
آدھے اس نے ساتھ ملائے آدھے اس نے مارے لوگ
پتا بھی ہے مری باری کبھی نہ آئے گی
میں نظم و ضبط کا پابند ہوں قطار میں ہوں
موجیں بھی اس کے پاس اٹھیں نظم و ضبط سے
ساحل کی جان تھا جو وہ دیبل کہاں گیا
English meaning of nazm-o-zabt
Noun, Masculine
- discipline, administration, management, governance
नज़्म-ओ-ज़ब्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शासन का नियम, संविधान
- प्रबंध, बंद-ओ-बस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظم و ضَبط)
نَظم و ضَبط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔