تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظارَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظارَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

نَظارَہ کَرنا

nazaaraa karnaaनज़ारा करना

محاورہ

مادہ: نَظارَہ

  • Roman
  • Urdu

نَظارَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : نظارہ کرنا ؛ کسی منظر کو دیکھنا ، مشاہدہ کرنا ، نظر ڈالنا ۔
  • غور سے یا محبت سے گھورنا، دیکھتے رہنا، تکنا
  • مشاہدہ کرنا، نظر سے گزارنا، دیکھنا
  • نظربازی کرنا، دید بازی کرنا

Urdu meaning of nazaaraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nazaaraa karnaa ; kisii manzar ko dekhana, mushaahidaa karnaa, nazar Daalnaa
  • Gaur se ya muhabbat se ghuurnaa, dekhte rahnaa, tiknaa
  • mushaahidaa karnaa, nazar se guzaarnaa, dekhana
  • nazarbaazii karnaa, diid baazii karnaa

English meaning of nazaaraa karnaa

Compound Verb

  • cast amorous glances
  • observe
  • view, enjoy looking at

नज़ारा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ध्यान से या प्रेम से घूरना, देखते रहना, तकना
  • रुक : नज़ारा करना , किसी मंज़र को देखना, मुशाहिदा करना, नज़र डालना
  • अनुभव करना, नज़र से गुज़ारना, देखना
  • आँखें लड़ाना, घूरा-घूरी करना, ताकना-झाँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظارَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظارَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone