تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوال" کے متعقلہ نتائج

شُہرَۂ جُود و نَوال

سخاوت اور فیاضی کا شہرہ

دَریا نَوال

بہت زیادہ بخشش کرنے والا ، بہت زیادہ فیّاض ، سخی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوال کے معانیدیکھیے

نَوال

navaalनवाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نالَ

نَوال کے اردو معانی

مؤنث

  • (تصوف) وہ چیز جو حق عطا کرتا ہے ، اہل قرب کو رضا اور تسلیم وغیرہ مقامات میں سے اور کبھی اطلاق کیا جاتا ہے فیض الٰہی سے کہ جو مبدئِ فیاض سے سالک کے قلب پر وارد ہوتا ہے بالخصوص اور بالعموم اس سے فیض ِرحمانی مراد ہے کہ تمام خلق کو شامل ہے اس لیے کہتے ہیں کہ (عم نوالہ).
  • تحفہ ، عطیہ ؛ طریقہ ؛ جو مناسب یا آرام دہ ہو ؛ ماپ
  • مہربانی ، احسان ، بخشش ، عطا ، عنایت ، احسان ، کرم
  • ۔ (ع) بفتح اول) مونث۔ بخشش۔ عطا۔ مہربانی۔ عنایت ۔احسان۔
  • بخشنے والا ، عطا کرنے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی (عموماً دریا کے ساتھ مستعمل) ۔

English meaning of navaal

Noun, Masculine

  • dimension
  • gift, present, favour, benefit
  • mode, measure
  • what is proper or convenient

नवाल के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • उपकार, एहसान, दानशीलता, बख्शिश, अनुकंपा, दया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words