تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِوالے" کے متعقلہ نتائج

نِوالے

نوالہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، بہت سے لقمے (تراکیب میں مستعمل)

نِوالے زِہر مار کَرنا

بے رغبتی سے کھانا ، نہ چاہتے ہوئے بھی کھانا ، بے دلی سے کھانا کھانا ۔

نِوالے گِنْنا

کسی کو کھانا کھاتے ہوئے (حسرت سے) دیکھنا ۔

نِوالے مَارنا

کھانا نگلنا ، ہڑپ کرنا .

نِوالے کھانا

غذا کھانا ، نگلنا ۔

نِوالے ڈَھلْنا

لقمے پیٹ میں اترنا ، غذا پیٹ میں جانا ۔

ہَر نِوالے بِسم اللّٰہ

امیروں کا خوشامدی جو ان کے کھانا کھاتے وقت آپ بسم اللہ بسم اللہ کہتا جائے

مَچھْلی کا کھانا ہَر نِوالے تُھو

بہ مجبوری کوئی ناگوار کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

دو نِوالے

دو لقمے ، تھوڑا سا ، کھانے کی بہت معمولی مقدار .

تر نِوالے

۔مذکر۔ عمدہ غذائیں۔ اچھے کھانے۔ ؎

دو نِوالے کھانا

بہت کم کھانا ، برائے نام کھانا ، ذرا سا کھانا کھانا ، پیٹ بھر کر نہ کھانا .

کام چور، نِوالے حاضِر

سست یا خودغرض شخص جو کام سے دل چرائے اور کھانے کے وقت آجائے، نکما

کام چور نِوالے کو حاضِر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو کام کے وقت ٹل جائے اور کھانے کے لیے حاضر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نِوالے کے معانیدیکھیے

نِوالے

nivaaleनिवाले

وزن : 122

نِوالے کے اردو معانی

  • نوالہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، بہت سے لقمے (تراکیب میں مستعمل)

شعر

English meaning of nivaale

  • morsels

نِوالے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِوالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِوالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words