تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِوالَہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِوالَہ بَنانا کے معانیدیکھیے
نِوالَہ بَنانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- روٹی وغیرہ کے ٹکڑے کو لقمے کی شکل دینا ، کسی غذا کا تھوڑا سا حصہ کھانے کے لیے الگ کرنا
- کھا جانا ، ہڑپ کر لینا ، شکار کر لینا ۔
- کھا جانا ، ہڑپ کر لینا ۔
- کھانے کے لیے غذا کی مقدار کو انگلیوں میں لینا ، روٹی وغیرہ کا ایک مخصوص حصّہ توڑنا ، لقمہ بنانا
निवाला बनाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- खा जाना, हड़प कर लेना
- खा जाना, हड़प कर लेना, शिकार कर लेना
- खाने के लिए ग़िज़ा की मिक़दार को उंगलीयों में लेना, रोटी वग़ैरा का एक मख़सूस हिस्सा तोड़ना, लुक़मा बनाना
- रोटी वग़ैरा के टुकड़े को लुक़्मे की शक्ल देना, किसी ग़िज़ा का थोड़ा सा हिस्सा खाने के लिए अलग करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِوالَہ بَنانا)
نِوالَہ بَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔