تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت" کے متعقلہ نتائج

کوئی

شاہین کی ایک قسم، کُوہی، بہری

کا

(قواعد) اضافت کے تمام معانی میں مستعمل ہے جیسے : یونیورسٹی کا کتب خانہ ، سونے کا گلاس ، کراچی کا باشندہ ، چار دن کی بات ، حنا کا عطر ، ایک بوری کا بوجھ ، دودھ کا پیالہ جمعرات کا دن ، ایک روپیہ کا قلم ، شیر کا پنجہ (بطور تشبیہہ) دل کا کنول (بطور استعارہ) ، ہمارا شہر ، قیامت کا سماں ، پہاڑی کا پتھر ، پنڈلی کا گوشت

کُو

گلی، کوچہ، محلہ، راستہ، سڑک

کَو

کب

کاؤ

کھودنا ؛ کُریدنا ؛ کوشش ، جستجو ؛ خلش.

کو

علامتِ مفعول.

کے

اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے

کائی

وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا

کِہ

کسی بات کی وضاحت یا بیان کے لیے جُملۂ بیانیہ کے شروع میں آتا ہے.

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

کوئی

ایک بھی (شے)

کوئے

رک : کوئی.

آ کے

رک: آکو.

کئی

چند، دوچار، کتنے ہی، متعدد، بہت سے

کا سا

کُئی

کوئی (مع تحتی الفاظ)

کاؤُ

کبھی

کائے

کسی بات یا کسی چیز میں، کاہے میں

کوآ

کِیئو

رک : کیوں .

queue

چوٹی

que

جو

qua

بہ لحاظ کردار

قَا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں (یہ اصل میں عربی قاقا کا مخفف ہے عربی لغت میں اس کے معنی عراقی کوّے کی آواز کے آتے ہیں جس کی آواز ہندوستان کے پہاڑی کوؤں سے نہایت مشابہ ہے)

قَے

۰۱ ابکائی کے ساتھ کھایا ہوا اگل جانا ، الٹی ، ستفراغ ، طبیعت کی مالش کے بعد غذا وغیرہ کا پیٹ سے من٘ھ کے راستے باہر نکلنا.

قُو

وہ آواز جو کبوتر باز کبوتر اُڑاتے وقت نکالتے ہیں

کُوئے

رک : کُوا - کنواں (رک) کی مغیرہ حالت مرکبات میں مستعمل.

koa

جزائر ہوائی کا ایک درخت Acacia koa جس کی لکڑیسیاہی مائل سرخ ہوتی ہے ۔.

ku

کیمیا: عنصر کرچا ٹوویم ( kurchatovium) کی علامت۔.

terminus a quo

کسی بحث کا آغاز، پالسی کی ابتدا ، میعاد کا شروع۔.

عاقی

عاق، نافرمان

ڑی

یہ لاحقہ اسم کے آخر میں تصغیر کے لیے لگاتے ہیں

ڑے

حرف ڑ کا تلفّظی اِملا نیز مُغیّرہ حالت.

ڑا

یہ لاحقہ اسم کے آخر میں تصغیر کے لیے لگاتے ہیں

عِقی

نوزائیدہ بچّے کے پیٹ کا فضلہ یا جو کچھ پہلی مرتبہ نکلے .

عائِقَہ

روکنے والی چیز، روک

quietude

آرام کی حالت

queen-size

کسی شے کا معمول سے بڑا، لیکن King-size سے چھوٹا (سائز).

quietness

چُپ

queen's-ware

(رک ) کا فوری رنگ کے چینی کے معیاری برتن.

queen's evidence

قانون: برط استغاثہ کے حق میں دی جانے والی گواہی جو کسی شریک جرم سے حاصل کی جائے ۔.

queen's guide

(برطانیہ میں ) کوئی گائڈ یا رضا کار ( رک: GUIDE اسم معنی ۱۰) جو مہارت کے اعلیٰ درجے پر پہنچ گیا ہو ۔.

queen's bishop

شطرنج: کھیل کے آغاز میں ملکہ یا وزیر کی طرف کا بشپ یا فیل ، پیلا۔.

queen's english

معیاری انگریزی جیسی کہ انگلستان میں لکھی یا بولی جاتی ہے۔.

queen's highway

برط عوامی سڑک۔.

queendom

عُہدہ یا مَنصبِ ملکہ

queen-anne

(عموماً وصفی) انگلستان کی ابتدائی ۱۸ ویں صدی کی ملکہ این کے دور یا اس کے قریبی زمانے کی تعمیرات یا فرنیچر کی وضع۔.

quietly

دَم سادھے

quiesce

خاموش ہو جانا

queen's rook

شطرنج: کھیل کی ابتدا میں ملکہ ( یا وزیر) کی طرف کونے کا رخ ۔.

quiescence

سُکُون

queen's pawn

شطرنج: کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کے سامنے والا پیادہ۔.

queen's speech

(برطانیہ میں ) پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔.

queen's scout

(رک : اسم معنی۴) (برطانیہ میں ) اسکاؤٹ.

queen's bench

(برطانیہ میں ) ہائی کورٹ آف جسٹس یا عدالت عالیہ کی ایک شاخ۔.

queen's knight

شطرنج: نائٹ ( یا گھوڑا ) کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کی جانب کے خانے کا ۔.

queen's colour

(برطانیہ میں ) رجمنٹ کا مخصوص جھنڈا۔.

queen dowager

بادشاہ کی بیوہ۔.

queen's bounty

تواریخ: برط KING'S BOUNTY.

queen's proctor

(برطانیہ میں) سرکاری عہدہ دار جسے وصیت نامے کی تصدیق ، طلاق اور کسی امر کو کالعدم قرار دینے کے معاملات میں دخل اندازی کا حق حاصل ہو جبکہ حقائق کو دبانے یا ملی بھگت اور سازش کا اندیشہ ہو ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت کے معانیدیکھیے

نَوبَت

naubatनौबत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: نابَ

نَوبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری
  • گنتی، تعداد، شمار
  • مرحلہ، درجہ
  • مدت، وقت، عرصہ، زمانہ، عصر، دور
  • مہلت، فرصت، وقفہ، موقع
  • سانحہ، واقعہ، حادثہ، آفت
  • حالت، کیفیت، عالم، طور، گت
  • درگت، بری حالت، برا حال
  • چوکیداری، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، پہرا جو باری باری دیا جائے
  • خیمہ، بڑا خیمہ، بارگاہ
  • نقارہ، دھونسا، کوس، طبل، دمامہ، دہل، ڈنکا
  • بڑی قسم کا جوڑی دار طبل
  • امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ اوقات میں بجائے جانے والے باجوں کا مجموعی نام جو نقارے، طبل اور نفیری پر مشتمل ہوتا ہے
  • شاہی نقار خانہ
  • نقارے وغیرہ کا شور جو صبح کے وقت ہوتا ہے
  • وہ علامتی مبارک شہنائی یا طبل جو عبادت گاہ یا محل وغیرہ میں بجایا جائے
  • خلعت کے طریق پر سرکارِ شاہی سے عزت افزائی کا ایک قرینہ جس میں دروازے پر علی الدوام نوبت بجنے کا ایما ہوتا تھا
  • (طب) بخار کی باری، بخار
  • (طب) علامت، مرض کی کیفیت
  • (تصوف) وہ شخص جو بہرائچ میں سید سالار کی درگاہ میں پہلی دفعہ حاضر ہوا ہو
  • (ہندو) صاحب برہان نے لکھا ہے کہ برہمنوں کے اعتقاد اور اصطلاح میں تیس لاکھ ساٹھ ہزار برس کی مقدار کو ایک نوبت کہتے ہیں
  • عزت، ناموری، شان و شوکت نیز عیش و آرام
  • (مجازاً) فریاد کا شور، فغاں
  • پہرہ، چوکی، سپاہیوں کا گروہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of naubat

Noun, Feminine

  • alternately, successively
  • degree, pitch
  • occasion, opportunity, stage, turn
  • a period, time, turn
  • struck at stated hours
  • accident, misfortune, calamity
  • state (of matters or things), plight, time for recourse, or resort (to), condition
  • vicissitude
  • relieving guard, keeping watch
  • a large stat-tent for giving audience
  • a large kettle-drum (syn. naqqāra)
  • drum beaten to announce time
  • a musical band playing at stated times before the palace of a king or prince
  • musical instruments, or drums, sounding at the gate of a great man at certain intervals
  • ( Medical) access (of fever), paroxysm, fit
  • (Medical) symptoms
  • construed with the verbs
  • (Sufism) the person who first time visited the shrine of Sayyed Salar in Bahraich
  • security, safety
  • (Hinduism) in the faith of brahmins, the period of thirty lakh sixty thousand years which is called a Naubat
  • guard, protection

नौबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ का समय, किसी काम या बात की पारी, बारी, नंबर आना
  • गिनती, संख्या, शुमार
  • स्थान, चरण, दरजा
  • मुद्दत, आवधि, समय, काल, युग, ज़माना
  • अवसर, फ़ुर्सत, अंतराल, मौक़ा
  • घटना, आफ़त
  • दशा, हाल, स्थिति, हालत
  • किसी बुरी या अवांछनीय घटना के घटित होने की स्थिति, किसी अनिष्ट या अवांछनीय घटना के घटित होने की पारी या स्थिति, दुर्गत, बरी हालत, बुरा हाल, दुर्गति, दुर्दशा
  • चौकीदारी, निगरानी, निगहबानी, पासबानी, रखवाली, देख-भाल, पहरा जो बारी-बारी दिया जाये
  • ख़ेमा, तंबू, बड़ा ख़ेमा, बारगाह
  • नक़्क़ारा (नगाड़ा), नक़्क़ारा, धौंसा, कोस, तब्ल, दमामा, दहल, डंका
  • बड़े प्रकार का जोड़ीदार तबल
  • अमीरों और बादशाहों की डेयुढ़ी पर विराजमान समयावधि में बजाए जाने वाले बाजों के समूह का नाम जो नक़्क़ारा, तबल और शहनाई आदि पर आधारित होता है, राजाओं और अमीरों के दरवाज़े पर बजने वाली शहनाई
  • शाही (राजशाही) नक़्क़ारख़ाना
  • नक़ारा, नगाड़ा आदि का शोर जो प्रातः काल में होता है
  • मंगलसूचक शहनाई या बाजा जो महल या मंदिर आदि में बजाया जाता है
  • शासक से मिलने वाले अंग वस्त्रम, भेंट से सम्मानित करने की एक विधि जिसमें दरवाज़े पर हमेशा नौबत बजने का आदेश होता था
  • ( चिकित्सा) बुख़ार की बारी, तप, ज्वर, बुख़ार
  • (चिकित्सा) लक्षण, संकेत, रोग की स्थिती
  • (तसव्वुफ़) वो व्यकित जो बहराइच में सय्यद सालार की दरगाह में पहली बार हाज़िर (उपस्थित) हुआ हो
  • (हिंदू) ब्रह्मणों के मत में तीस लाख साठ हज़ार वर्ष की अवधि जो एक नौबत कहलाती है सिपाहीयों का गिरोह
  • सम्मान, इज़्ज़त, ख्याति, नामवरी, गरिमा, वैभव तथा विलासिता, ऐश-ओ-आराम
  • (लाक्षणिक) फरयाद का शोर, नालश
  • पहरा, चौकी, सैनिकों का समूह

نَوبَت کے مترادفات

نَوبَت سے متعلق دلچسپ معلومات

نوبت بجنا تو آپ نے سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ وقت یا کسی خاص وقت پر بجائے جانے والے باجوں کو نوبت کہا جاتا تھا۔ جس میں نقارے، طبل اور نفیری شامل ہوتے تھے نفیری ایک بانسری جیسا موسیقی کا آلہ ہے ۔ جب یہ تینوں ساتھ بجتے تھے تب اسے نوبت بجنا کہتے تھے ۔ و

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone