تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت" کے متعقلہ نتائج

خُوب

بہت اچھی طرح، مکمل طور پر

خُوباں

حسین لوگ، معشوق

خُوبائی

رک: خوبی.

خُوب ہی

بہت، بیحد

خُوب کِیا

۔۱۔اچھی بات کی۔ اچھا کیا۔ ؎ ۲۔ (طنزاً) برا کیا۔ آپ نے بھری مجلس میں شراب پی خوب کیا۔ ۳۔ڈھٹائی سے بھی کہتے ہیں۔ میں نے اپنا گلاس توڑ ڈالا۔ خوب کیا تم کیوں الجھتے ہو۔ میں نے اپنی ماما کو مارا خوب کیا آپ کون ہوتے ہیں۔

خُوبی

خوبصورتی، حسن، اچھائی، عمدگی

خُوب سا

بہت کثرت سے، اچھی طرح

کُھوبْنا

رک : کُھبنا.

خُوب خُوب

احسن طریقے پر، بہت اچھی طرح سے، بحسن و خوبی.

خُوب طَبْع

خوش مزاج، زندہ دل.

خُوب چِیز

اچھی چیز، (طنزاً) عجیب شخص.

خُوب رُو

حسین، جمیل، خوبصورت

خُوب تَر

زیادہ اچھا، بہتر

خُوب طَرَح

اچھی طرح، پورے طور پر، مکمل طریقے سے، بالکل.

خُوب شکْل

رک: خوب صورت.

خُوب خُلْق

خوش اخلاق.

خُوب کَلا

خوب ترین

بہت ہی اچھا، کامل، سب سے بڑھیا

خُوْب کَلاں

بار تنگ، ایک قسم کی گھاس جس کے بیج کو خاکسی کہتے ہیں

خُوب ٹھوکا

بہت مارا.

خُوب لَتاڑا

بہت شرمندہ کیا، خوب سا الزام دیا.

خُوب کَرنا

بہتر کرنا، بھلائی کرنا.

خُوب کُچْھ

بہت کچھ.

خُوْبْ سِیْرَت

خُوب لَگْنا

خوشنما یا حسین معلوم ہونا، جچنا.

کُھوب کُھوبا

(عو) خوب خوب ، بہت اچھے.

خُوب چَھنْنا

بہت ربط ضبط ہونا، آپس میں بہت دوستی یا موافقت ہونا.

خُوب سُوجھی

برمحل موثر تدبیر یا بات ذہن میں آئی، اچھی تدبیر کی، اچھی تدبیر سمجھ میں آئی

خُوب گُزَرْنا

آرام سے گزر بسر ہونا ، اچھی طرح زندگی بسر ہونا، وقت اچھا گزرنا.

خُوب سَمْجھے

(طنزاً) کچھ نہیں سمجھے

خُوب گُھٹْنا

بہت ربط ضبط ہونا، آپس میں بہت دوستی یا موافقت ہونا.

خُوب گَرْد جھاڑی

بہت مارا، (کنایۃً) خوب مارا

خُوب گَت کِی

بہت مارا، خوب سزا دی

خُوب پاپَڑ بیلے

بہت کچھ تدبیریں کیں، بڑی محنت کی، رنج اٹھایا، بیماری اٹھائی

خُوب دُرْگَت کی

خوب سا مارا، سزا دی، بہت مارا، بہت سزا دی

خُوب دُور دَبَک کی

خوب گُھر کا، خوب دھمکایا.

خُوب صَلْواتیں سُنائِیں

بہت گالیاں دیں، بہت برا بھلا کہا

خُوب شُد بیل نَہ شُد

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

خُوب مَزا چَکھایا

بہت تکلیف دی، سخت دکھ پایا

خُوب خَمْیازَہ کھینچا

نہایت پشیمان ہوا

خُوب شُد بیل نَہ بُود

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

خُوب خَبَر لی

اچھی طرح سے مارا پیٹا، غصہ کیا.

خُوب خاک چھانی

بہت محنت کی، مشقت بُھگتی.

خُوب نام پَیدا کِیا

۔نیک شہرت حاصل کی۔ ۲۔(طنزاً) خوب بدنام ہوا۔

خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو

مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.

خُوب گَہْری چَھنی

بہت لڑائی ہوئی، خوب لڑائی ہوئی

خُوب گُزْرے گی جو مِل بَیٹھیں گے دِیوانے دو

دو ہمخیال اور ہم مشرب آدمی مل جائیں تو وقت بہت اچھا گزرتا ہے.

خُوب آؤ بَھگَت کی

۔۱۔تعظیم تواضع کی۔ ۲۔(کنایۃً) خوب ذلیل کیا۔

خُوبانی

خشک زرد آلو جو بھورے رنْگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے، ایک میوے کا نام

خُوب سے خُوب تَر

اچھے سے اچھا، بہتر سے بہتر، بہت ہی اچھا

خُوب نام کَمایا

شہرت حاصل کی

خُوب دُنْیا کو آزْما دیکھا ، جِس کو دیکھا سو بیوَفا دیکھا

دنیا میں ہر شخص بیوفا ہے.

خُوب ٹھوک بَجالو

اطمینان کرلو، سوچ سمجھ لو، دیکھ بھال لو

خُوب سَر مُونڈا

خوب لوٹا، حیلہ سازی سے کام لیا

خُوبی سے

خُوبصُورَت

اچھی شکل و صورت والا یا والی، حسین و جمیل، دیدہ زیب

خُوب آؤ بَھگََت کی

تعظیم تواضع کی، (کنایۃً) خوب ذلیل کیا

خُوبَک

جانوروں کا ایک مرض جو خصوصاً گھوڑے یا گدھے یا خچر کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور ان ہی سے انسانی جسم میں بھی داخل ہو سکتا ہے.

کُھوبَر

(ماہی گیری) ایک قسم کا جال جو چکر کی شکل میں باندھا ہوا اور جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا

خُوبی آگِیں

خوبی سے بھرا ہوا، حسین، عمدگی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت کے معانیدیکھیے

نَوبَت

naubatनौबत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: نابَ

نَوبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری
  • گنتی، تعداد، شمار
  • مرحلہ، درجہ
  • مدت، وقت، عرصہ، زمانہ، عصر، دور
  • مہلت، فرصت، وقفہ، موقع
  • سانحہ، واقعہ، حادثہ، آفت
  • حالت، کیفیت، عالم، طور، گت
  • درگت، بری حالت، برا حال
  • چوکیداری، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، پہرا جو باری باری دیا جائے
  • خیمہ، بڑا خیمہ، بارگاہ
  • نقارہ، دھونسا، کوس، طبل، دمامہ، دہل، ڈنکا
  • بڑی قسم کا جوڑی دار طبل
  • امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ اوقات میں بجائے جانے والے باجوں کا مجموعی نام جو نقارے، طبل اور نفیری پر مشتمل ہوتا ہے
  • شاہی نقار خانہ
  • نقارے وغیرہ کا شور جو صبح کے وقت ہوتا ہے
  • وہ علامتی مبارک شہنائی یا طبل جو عبادت گاہ یا محل وغیرہ میں بجایا جائے
  • خلعت کے طریق پر سرکارِ شاہی سے عزت افزائی کا ایک قرینہ جس میں دروازے پر علی الدوام نوبت بجنے کا ایما ہوتا تھا
  • (طب) بخار کی باری، بخار
  • (طب) علامت، مرض کی کیفیت
  • (تصوف) وہ شخص جو بہرائچ میں سید سالار کی درگاہ میں پہلی دفعہ حاضر ہوا ہو
  • (ہندو) صاحب برہان نے لکھا ہے کہ برہمنوں کے اعتقاد اور اصطلاح میں تیس لاکھ ساٹھ ہزار برس کی مقدار کو ایک نوبت کہتے ہیں
  • عزت، ناموری، شان و شوکت نیز عیش و آرام
  • (مجازاً) فریاد کا شور، فغاں
  • پہرہ، چوکی، سپاہیوں کا گروہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of naubat

Noun, Feminine

  • alternately, successively
  • degree, pitch
  • occasion, opportunity, stage, turn
  • a period, time, turn
  • struck at stated hours
  • accident, misfortune, calamity
  • state (of matters or things), plight, time for recourse, or resort (to), condition
  • vicissitude
  • relieving guard, keeping watch
  • a large stat-tent for giving audience
  • a large kettle-drum (syn. naqqāra)
  • drum beaten to announce time
  • a musical band playing at stated times before the palace of a king or prince
  • musical instruments, or drums, sounding at the gate of a great man at certain intervals
  • ( Medical) access (of fever), paroxysm, fit
  • (Medical) symptoms
  • construed with the verbs
  • (Sufism) the person who first time visited the shrine of Sayyed Salar in Bahraich
  • security, safety
  • (Hinduism) in the faith of brahmins, the period of thirty lakh sixty thousand years which is called a Naubat
  • guard, protection

नौबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ का समय, किसी काम या बात की पारी, बारी, नंबर आना
  • गिनती, संख्या, शुमार
  • स्थान, चरण, दरजा
  • मुद्दत, आवधि, समय, काल, युग, ज़माना
  • अवसर, फ़ुर्सत, अंतराल, मौक़ा
  • घटना, आफ़त
  • दशा, हाल, स्थिति, हालत
  • किसी बुरी या अवांछनीय घटना के घटित होने की स्थिति, किसी अनिष्ट या अवांछनीय घटना के घटित होने की पारी या स्थिति, दुर्गत, बरी हालत, बुरा हाल, दुर्गति, दुर्दशा
  • चौकीदारी, निगरानी, निगहबानी, पासबानी, रखवाली, देख-भाल, पहरा जो बारी-बारी दिया जाये
  • ख़ेमा, तंबू, बड़ा ख़ेमा, बारगाह
  • नक़्क़ारा (नगाड़ा), नक़्क़ारा, धौंसा, कोस, तब्ल, दमामा, दहल, डंका
  • बड़े प्रकार का जोड़ीदार तबल
  • अमीरों और बादशाहों की डेयुढ़ी पर विराजमान समयावधि में बजाए जाने वाले बाजों के समूह का नाम जो नक़्क़ारा, तबल और शहनाई आदि पर आधारित होता है, राजाओं और अमीरों के दरवाज़े पर बजने वाली शहनाई
  • शाही (राजशाही) नक़्क़ारख़ाना
  • नक़ारा, नगाड़ा आदि का शोर जो प्रातः काल में होता है
  • मंगलसूचक शहनाई या बाजा जो महल या मंदिर आदि में बजाया जाता है
  • शासक से मिलने वाले अंग वस्त्रम, भेंट से सम्मानित करने की एक विधि जिसमें दरवाज़े पर हमेशा नौबत बजने का आदेश होता था
  • ( चिकित्सा) बुख़ार की बारी, तप, ज्वर, बुख़ार
  • (चिकित्सा) लक्षण, संकेत, रोग की स्थिती
  • (तसव्वुफ़) वो व्यकित जो बहराइच में सय्यद सालार की दरगाह में पहली बार हाज़िर (उपस्थित) हुआ हो
  • (हिंदू) ब्रह्मणों के मत में तीस लाख साठ हज़ार वर्ष की अवधि जो एक नौबत कहलाती है सिपाहीयों का गिरोह
  • सम्मान, इज़्ज़त, ख्याति, नामवरी, गरिमा, वैभव तथा विलासिता, ऐश-ओ-आराम
  • (लाक्षणिक) फरयाद का शोर, नालश
  • पहरा, चौकी, सैनिकों का समूह

نَوبَت کے مترادفات

نَوبَت سے متعلق دلچسپ معلومات

نوبت بجنا تو آپ نے سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ وقت یا کسی خاص وقت پر بجائے جانے والے باجوں کو نوبت کہا جاتا تھا۔ جس میں نقارے، طبل اور نفیری شامل ہوتے تھے نفیری ایک بانسری جیسا موسیقی کا آلہ ہے ۔ جب یہ تینوں ساتھ بجتے تھے تب اسے نوبت بجنا کہتے تھے ۔ و

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone