تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوب شُد بیل نَہ شُد" کے متعقلہ نتائج

خُوب شُد بیل نَہ شُد

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

خُوب شُد بیل نَہ بُود

نَہ شُد

نہ ہو ؛ نہیں ملے

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب شُد بیل نَہ شُد کے معانیدیکھیے

خُوب شُد بیل نَہ شُد

KHuub shud bel na shudख़ूब शुद बेल न शुद

  • Roman
  • Urdu

خُوب شُد بیل نَہ شُد کے اردو معانی

  • خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

Urdu meaning of KHuub shud bel na shud

  • Roman
  • Urdu

  • Khuub hu.a ki fulaa.n chiiz na thii varna natiija buraa hotaa (kahte hai.n ek dahqaa.n shaahajhaa.n baadashaah ke paas bail ka phal le jaana chaahtaa tha jo bahut saKht hotaa hai magar phir is ne aam bheje aur vo bhii chuus kartaa ki khaTTe aam alag ho jaa.en. baadashaah ko is baat par taa.uu aa gayaa, hukm hu.a ki aam laane vaalo.n ko unhe.n aamo.n se maaraa jaaye, darbaar vaalo.n ne aam laane vaalo.n par aamo.n kii baarish kar dii, chunaache dahqaa.n ne ye fiqra kahaa yaanii agar aamo.n ke bajaay bail laate to us vaqt ka.ii ke sar phuuT jaate)

ख़ूब शुद बेल न शुद के हिंदी अर्थ

  • ख़ूब हुआ कि फ़ुलां चीज़ ना थी वर्ना नतीजा बुरा होता (कहते हैं एक दहक़ाँ शाहजहां बादशाह के पास बैल का फल ले जाना चाहता था जो बहुत सख़्त होता है मगर फिर इस ने आम भेजे और वो भी चूस करता कि खट्टे आम अलग हो जाएं. बादशाह को इस बात पर ताऊ आ गया, हुक्म हुआ कि आम लाने वालों को उन्हें आमों से मारा जाये, दरबार वालों ने आम लाने वालों पर आमों की बारिश कर दी, चुनाचे दहक़ाँ ने ये फ़िक़रा कहा यानी अगर आमों के बजाय बैल लाते तो उस वक़्त कई के सर फूट जाते)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُوب شُد بیل نَہ شُد

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

خُوب شُد بیل نَہ بُود

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

نَہ شُد

نہ ہو ؛ نہیں ملے

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوب شُد بیل نَہ شُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوب شُد بیل نَہ شُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone