تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوْ خیْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوْ خیْز کے معانیدیکھیے
نَوْ خیْز کے اردو معانی
صفت
- تازہ نمودار، تازہ اگا ہوا، شاداب، تازہ
- (مجازاً) نیا بنا ہوا، تازہ نمودار (خط وغیرہ)
- نیا، تازہ، حال کا
- نیا قائم کردہ، نیا تشکیل دیا ہوا، نو تشکیل شدہ، نوتشکیل یافتہ
- وہ جس کی ڈاڑھی حال میں نکلی ہو، نوخاستہ، نوجوان، نو عمر
- (کنایۃً) معشوق
- (قدیم) کم (عمر کے لیے مستعمل)
- ناتجربہ کار، ناسمجھ، نادان
- ناپختہ، کچا، خام (ذہن، دماغ وغیرہ)
شعر
نوخیز کچیں دو غنچہ ہیں ہے نرم شکم اک خرمن گل
باریک کمر جو شاخ گل رکھتی ہے لچک پھر ویسی ہی
دکھاؤں تجھ کو منظر کیا گلوں کی پائمالی کا
چمن سے پوچھ لے نوخیز ارمانوں پہ کیا گزری
پرانے ہیں یہ ستارے فلک بھی فرسودہ
جہاں وہ چاہیئے مجھ کو کہ ہو ابھی نوخیز
English meaning of nau-KHez
Adjective
- newly grown, new-arisen, newly born, very fresh, newly sprung up, fresh sprung up, tender
- the new, fresh, of the present
- newly formed, newly established
- the one whos beard is newly growing or the one with incipient beard, down (on the cheek), a young man, a youth
- (Figurative) beloved
- (Ancient) adolescent
- inexperienced, dull, unintelligent
- raw, unripe, immature (sense )
नौ-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नया जमा हुआ, नया उगा हुआ, जो अभी पैदा हुआ हो
- नया बना हुआ, नव-उत्पन्न, नवांकुरित, नवोदित (दाढ़ी के बाल)
- नया-नया, ताज़ा, नया, वर्तमान का
- जिसकी नई-नई स्थापना हुई हो, नवस्थापित, नवनिर्मित
- वो जिसकी दाढ़ी शीघ्र ही आई हो अर्थात अंकुरित हुई हो, जो हाल ही में जवान हुआ हो, नौजवान, नवयुवक
- (सांकेतिक) प्रेमिका, प्रियसी
- ( प्राचीन) अल्पवयस्क, किशोर, कम-आयु
- अननुभवी, अकुशल, ना-समझ, अनाड़ी
- कच्चा, अपरिपक्व
نَوْ خیْز کے مترادفات
نَوْ خیْز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوْ خیْز)
نَوْ خیْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔