تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوْ خیْز" کے متعقلہ نتائج

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوْ خیْز کے معانیدیکھیے

نَوْ خیْز

nau-KHezनौ-ख़ेज़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: قدیم

نَوْ خیْز کے اردو معانی

صفت

  • تازہ نمودار، تازہ اگا ہوا، شاداب، تازہ
  • (مجازاً) نیا بنا ہوا، تازہ نمودار (خط وغیرہ)
  • نیا، تازہ، حال کا
  • نیا قائم کردہ، نیا تشکیل دیا ہوا، نو تشکیل شدہ، نوتشکیل یافتہ
  • وہ جس کی ڈاڑھی حال میں نکلی ہو، نوخاستہ، نوجوان، نو عمر
  • (کنایۃً) معشوق
  • (قدیم) کم (عمر کے لیے مستعمل)
  • ناتجربہ کار، ناسمجھ، نادان
  • ناپختہ، کچا، خام (ذہن، دماغ وغیرہ)

شعر

English meaning of nau-KHez

Adjective

  • newly grown, new-arisen, newly born, very fresh, newly sprung up, fresh sprung up, tender
  • the new, fresh, of the present
  • newly formed, newly established
  • the one whos beard is newly growing or the one with incipient beard, down (on the cheek), a young man, a youth
  • (Figurative) beloved
  • (Ancient) adolescent
  • inexperienced, dull, unintelligent
  • raw, unripe, immature (sense )

नौ-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नया जमा हुआ, नया उगा हुआ, जो अभी पैदा हुआ हो
  • नया बना हुआ, नव-उत्पन्न, नवांकुरित, नवोदित (दाढ़ी के बाल)
  • नया-नया, ताज़ा, नया, वर्तमान का
  • जिसकी नई-नई स्थापना हुई हो, नवस्थापित, नवनिर्मित
  • वो जिसकी दाढ़ी शीघ्र ही आई हो अर्थात अंकुरित हुई हो, जो हाल ही में जवान हुआ हो, नौजवान, नवयुवक
  • (सांकेतिक) प्रेमिका, प्रियसी
  • ( प्राचीन) अल्पवयस्क, किशोर, कम-आयु
  • अननुभवी, अकुशल, ना-समझ, अनाड़ी
  • कच्चा, अपरिपक्व

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوْ خیْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوْ خیْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone