تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو بَہار" کے متعقلہ نتائج

نَو بَہار

(کنا یۃ ً) تازہ کھلا ہوا ، شگفتہ ، شاداب نیز ُپررونق

نَو بَہار ناز

محبوب ؛ حسین ، پیارا شخص

نَو بَہاری

نوبہار (رک) سے متعلق یا منسوب ، موسم بہار کا (عموماً باد اور نسیم کے لیے مستعمل) ۔

نَو بَہارِ حُسن

مراد، معشوق، معشوقہ، حسین شخص

غازَۂ نَو بَہار

اَبْرِ نَو بَہار

ربیع کے آغاز کا بادل جو مارچ یا اپریل کے لگ بھگ آتا اور خوب برستا ہے، ابر بَہار

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو بَہار کے معانیدیکھیے

نَو بَہار

nau-bahaarनौ-बहार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی کنایۃً طنزاً

نَو بَہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسم بہار کا شروع ؛ (مجازاً) بسنت کا موسم ، موسم بہار ، پھولوں کے کھلنے کی فصل نیز عروج کا وقت ، عروج کا دور
  • (کنا یۃ ً) تازہ کھلا ہوا ، شگفتہ ، شاداب نیز ُپررونق
  • (کنایتہ) معشوق ، محبوب ۔
  • نوخیز ، نوجوان ، نوبالغ ۔
  • جس نے غازہ اور سرخی لگائی ہو ؛ (عورت) جس نے سنگھار کیا ہو (طنزاً مستعمل)
  • وہ چیز جس پر نئی نئی رونق آئی ہو ، رونق ِتازہ
  • ۔(ف) مونث۱۔ بسنت۔ رُت کا شروع ۔مجازاً۔ موسم بہار۔؎

شعر

English meaning of nau-bahaar

Noun, Masculine

  • full bloom, full bloom of youth, young man, early spring

नौ-बहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नव वसंत, नयी ऋतु, बहार का नया नया मौसम
  • वसंत ऋतु
  • फा. वि. वसंत ऋतु, बहार का मौसम, वह चीज़ जिस पर ताज़ा रौनक़ हो।
  • वसंत का मौसम
  • वसंत ऋतु की शुरुआत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words