تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَسر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَسر کے معانیدیکھیے
نَسر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج
- عقاب
- گدھ کی شکل کے ایک بت کا نام جو عرب میں تھا
- نسر ستاروں کے گچھے کا نام جس کی شکل پر پھیلائے ہوئے اوپر کی طرف اڑنے والے گدھ سے مشابہہ ہے، یہ ستارہ منطقۃ البروج سے جانب شمال ہے
- نثر کا قدیم دکھنی املا
नस्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक शवभक्षी पक्षी का नाम जो चील की जाति से है, गीध, गिद्ध, खगराज
- गरुड़
- गिद्ध के समान एक बुत अथवा मूर्ति का नाम जो अरब में थी
- नस्र सितारों के गुच्छे का नाम जिसकी आकृति पर फैलाए हुए ऊपर की ओर उड़ने वाले गिद्ध के समान है, यह सितारा राशिचक्र से उत्तर की ओर है
- नस्र अर्थात उर्दू गद्य का प्राचीन दक्षिणी इमला अथवा अनुलेख
- गद्य
نَسر کے قافیہ الفاظ
نَسر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَسر)
نَسر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔