تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشْر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَشْر کَرنا

(کسی خیال یا بات وغیرہ کو) پھیلانا ، پہنچانا ، عام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشْر کَرنا کے معانیدیکھیے

نَشْر کَرنا

nashr karnaaनश्र करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَشْر کَرنا کے اردو معانی

  • (کسی خیال یا بات وغیرہ کو) پھیلانا ، پہنچانا ، عام کرنا ۔
  • ریڈیو یا ٹیلی وژن کے ذریعے ضروری اطلاعات وغیرہ دور دراز مقامات تک پہنچانا ، خبریں وغیرہ شائع یا مشتہر کرنا ۔
  • نمائش کرنا ، دکھلانا ۔

Urdu meaning of nashr karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii Khyaal ya baat vaGaira ko) phailaanaa, pahunchaanaa, aam karnaa
  • reDiiyo ya Tailiivizan ke zariiye zaruurii ittilaa.aat vaGaira duur daraaz muqaamaat tak pahunchaanaa, Khabre.n vaGaira shaay ya mushtahir karnaa
  • numaa.ish karnaa, dikhlaanaa

English meaning of nashr karnaa

  • to spread to blot or sink (as ink on blotting-paper, or on bad paper)

नश्र करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी ख़्याल या बात वग़ैरा को) फैलाना, पहुंचाना, आम करना
  • नुमाइश करना, दिखलाना
  • रेडीयो या टैलीविज़न के ज़रीये ज़रूरी इत्तिलाआत वग़ैरा दूर दराज़ मुक़ामात तक पहुंचाना, ख़बरें वग़ैरा शाय या मुश्तहिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَشْر کَرنا

(کسی خیال یا بات وغیرہ کو) پھیلانا ، پہنچانا ، عام کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشْر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشْر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone