تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَسْر" کے متعقلہ نتائج

قَسْر

بدلہ، انتقام

قَسْری

جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَسْر کے معانیدیکھیے

قَسْر

qasrक़स्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَسَرَ

قَسْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدلہ، انتقام
  • بیگار، بلا معاوضہ کام
  • جبر، زبردستی، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

کَسْر

(قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.

English meaning of qasr

Noun, Masculine

  • revenge
  • forced labor, free service
  • forcefully, forcibly, in which doesn't involve mind or desire

क़स्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

قَسْر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَسْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَسْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words