تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسْب" کے متعقلہ نتائج

نَسْب

(ریاضی) تناسب

نَسْبِیغ

(لغوی معنی) تمام کرنا ، (عروض) ایک زحاف کا نام یعنی ایک سبب خفیف ک بیچ میں جو آخر رکن میں واقع ہوا ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہوگیا ، یہ زحاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہ مصرع کے آخر میں آتا ہے

شَجْرَۂ نَسْب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، خاندانی سلسلہ، حسب و نسب، شجرہ نامہ، شجرالنسب، سلسلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسْب کے معانیدیکھیے

نَسْب

nasbनस्ब

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نَسْب کے اردو معانی

  • (ریاضی) تناسب
  • اصل، نسل، سلسلہ، خاندان، خاندان کا سلسلہ ( باپ کی طرف سے)
  • نسبت، علاقہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَصْب

خیمے، جھنڈے یا کھمبے وغیرہ کے کھڑا کرنے یا گاڑنے کا عمل

شعر

Urdu meaning of nasb

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) tanaasub
  • asal, nasal, silsilaa, Khaandaan, Khaandaan ka silsilaa ( baap kii taraf se
  • nisbat, ilaaqa

English meaning of nasb

  • erection, fixing

نَسْب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسْب

(ریاضی) تناسب

نَسْبِیغ

(لغوی معنی) تمام کرنا ، (عروض) ایک زحاف کا نام یعنی ایک سبب خفیف ک بیچ میں جو آخر رکن میں واقع ہوا ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہوگیا ، یہ زحاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہ مصرع کے آخر میں آتا ہے

شَجْرَۂ نَسْب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، خاندانی سلسلہ، حسب و نسب، شجرہ نامہ، شجرالنسب، سلسلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone