تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسبَتی" کے متعقلہ نتائج

نِسبَتی

(رشتے دار) جن سے شوہر یا بیوی کے تعلق سے رشتہ ہو، جیسے، برادر نسبتی

نِسبَتیں

۱۔ نسبت (رک) کی جمع

یائے نِسبَتی

وہ ے جو کسی چیز کی طرف نسبت کا سبب ہو ؛ جیسے پاکستانی ، بنگالی ، خانگی وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسبَتی کے معانیدیکھیے

نِسبَتی

nisbatiiनिस्बती

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: نِسبَت

اشتقاق: نَسَبَ

  • Roman
  • Urdu

نِسبَتی کے اردو معانی

صفت

  • (رشتے دار) جن سے شوہر یا بیوی کے تعلق سے رشتہ ہو، جیسے، برادر نسبتی
  • خاندان سے متعلق، رشتے داری کا
  • لاحقہء کے طور پراستعمال ہونے والا حرف جیسے، ی، یائے نسبتی
  • نسبت (رک معنی نمبر) سے متعلق، اضافی ذیلی، جو مطلق نہ ہو کسی نسبت کی وجہ سے ہو، باہمی (انگ Relative)
  • نسبت (رک) سے متعلق، نسبت کا، نسبت رکھنے والا

Urdu meaning of nisbatii

  • Roman
  • Urdu

  • (rishtedaar) jin se shauhar ya biivii ke taalluq se rishta ho, jaise, baraadar-e-nisabtii
  • Khaandaan se mutaalliq, rishtedaarii ka
  • laahqaa-e-ke taur par istimaal hone vaala harf jaise, ya, yaay nisabtii
  • nisbat (ruk maanii nambar) se mutaalliq, izaafii zelii, jo mutlaq na ho kisii nisbat kii vajah se ho, baahamii (ang Relative)
  • nisbat (ruk) se mutaalliq, nisbat ka, nisbat rakhne vaala

English meaning of nisbatii

Adjective

  • related by marriage, in-law
  • related, having reference to

निस्बती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निसबत का
  • निसबती
  • जिससे निसबत (रिश्ला या संबंध) हो, पद-निसबती भाई बहनोई या साला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِسبَتی

(رشتے دار) جن سے شوہر یا بیوی کے تعلق سے رشتہ ہو، جیسے، برادر نسبتی

نِسبَتیں

۱۔ نسبت (رک) کی جمع

یائے نِسبَتی

وہ ے جو کسی چیز کی طرف نسبت کا سبب ہو ؛ جیسے پاکستانی ، بنگالی ، خانگی وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسبَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسبَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone