تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسبَتِ حَرْکَت" کے متعقلہ نتائج

نِسبَتِ حَرْکَت

وہ حرکت جس کا تعین باہمی نسبت سے ہو ؛ (طبعیات) کسی شے کے حالت ِسکون یا حالت ِحرکت میں ہونے کا تعین اس بات سے کرنا کہ اس کا فاصلہ اس کے اردگرد کی اشیا سے تبدیل ہورہا ہے یا نہیں (انگ : Relative Movement) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسبَتِ حَرْکَت کے معانیدیکھیے

نِسبَتِ حَرْکَت

nisbat-e-harkatनिस्बत-ए-हरकत

موضوعات: طبیعیات طبعی طب

نِسبَتِ حَرْکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ حرکت جس کا تعین باہمی نسبت سے ہو ؛ (طبعیات) کسی شے کے حالت ِسکون یا حالت ِحرکت میں ہونے کا تعین اس بات سے کرنا کہ اس کا فاصلہ اس کے اردگرد کی اشیا سے تبدیل ہورہا ہے یا نہیں (انگ : Relative Movement) ۔

English meaning of nisbat-e-harkat

Noun, Feminine

  • relative movement

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسبَتِ حَرْکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسبَتِ حَرْکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone