تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسْبِیغ" کے متعقلہ نتائج

نَسْبِیغ

(لغوی معنی) تمام کرنا ، (عروض) ایک زحاف کا نام یعنی ایک سبب خفیف ک بیچ میں جو آخر رکن میں واقع ہوا ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہوگیا ، یہ زحاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہ مصرع کے آخر میں آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسْبِیغ کے معانیدیکھیے

نَسْبِیغ

nasbiiGनस्बीग़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض عروض

  • Roman
  • Urdu

نَسْبِیغ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لغوی معنی) تمام کرنا ، (عروض) ایک زحاف کا نام یعنی ایک سبب خفیف ک بیچ میں جو آخر رکن میں واقع ہوا ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہوگیا ، یہ زحاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہ مصرع کے آخر میں آتا ہے

Urdu meaning of nasbiiG

  • Roman
  • Urdu

  • (lugvii maanii) tamaam karnaa, (uruuz) ek zahaaf ka naam yaanii ek sabab Khafiif ka biich me.n jo aaKhir rukan me.n vaaqya hu.a ho alif zyaadaa karnaa pas mufaa.iilan se mafaa.iilaan hogyaa, ye zahaaf apne aslii rukan ke hamozan ginaa jaataa hai aur hamesha misraa ke aaKhir me.n aataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسْبِیغ

(لغوی معنی) تمام کرنا ، (عروض) ایک زحاف کا نام یعنی ایک سبب خفیف ک بیچ میں جو آخر رکن میں واقع ہوا ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہوگیا ، یہ زحاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہ مصرع کے آخر میں آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسْبِیغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسْبِیغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone