تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَس نَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَس نَس کے معانیدیکھیے
نَس نَس کے اردو معانی
فعل متعلق
- رگ رگ، ہر ایک نس, (بدن کا) ایک ایک حصہ
شعر
نس نس میں رچ گئی ہیں تو زیباؔ ہو کیا بھلا
کیسے دل و دماغ سے جائیں محبتیں
سمٹا تھا جب تلک وو ہتھیلی میں ٹھیک تھا
پہنچا لبوں پہ لمس تو نس نس بکھر گیا
کس اعلان کو گونج رہا ہے نس نس میں
دھڑکن دھڑکن اک نقارا صدیوں سے
English meaning of nas-nas
Adverb
- vein
नस-नस के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- रग-रग, हर एक नस, (बदन का) एक एक हिस्सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَس نَس)
نَس نَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔