تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسج" کے متعقلہ نتائج

نَسج

بافت، بناوٹ، کپڑا بننا، بنائی کا کام، بافندگی

نَسجِ عَصبی

عصبی بافت ، عصبی ساخت ، اس قسم کی بافت سے نظام عصبی یعنی دماغ و نخاع و اعصاب بنتے ہیں

نَسج الاَساسی

خلیے یا عضو کا ڈھانچا یا نظام جو عموماً نسیج کی شکل رکھتا ہے

نَسجِ خُلْوی

خانہ دار بافت یہ درحقیقت الحاقی بافت ہوتی ہے جس کی خانہ دار ساخت ہوتی ہے اس قسم کی بافت جلد اور غشاء مخاطی وغیرہ کے نیچے ہوتی ہے اور ان کو دوسری ساختوں سے ملاتی ہے

نَسجِ بُشری

قشری بافت ۔ اسی بافت سے جلد کا بالائی طبق بشرہ بنتا ہے جو حقیقی جلد کی حفاظت کرتا ہے اور اسی بافت سے غذا کی نالی اور ہوا کی نالی کی اندرونی سطح پر ایک باریک جھلی کا استر لگتا ہے گویا جسم کا غلاف اور اس کے جوفوں اور نالیوں کا استر اسی قسم کی بافت کی جھلیوں سے بنتا ہے

نَسجِ اِلحاقی

ملحق کرنے والی بافت ، جسم کی وہ بافت یا ساخت جو مختلف اعضائے جسم کو باہم ملاتی یا ملحق کرتی ہے ، وہ بافت جس کے ذریعے جسم کے مختلف حصوں کا الحاق ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسج کے معانیدیکھیے

نَسج

nasjनस्ज

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: نَسَجَ

نَسج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بافت، بناوٹ، کپڑا بننا، بنائی کا کام، بافندگی
  • طب جدید: اعضا کی بافت و ساخت، ٹشو، وہ مختلف ذرات اور لیفات یعنی ریشے وغیرہ جو باہم مل کر مختلف اعضا جسم کی بافت و ساخت بناتے ہیں

English meaning of nasj

Noun, Masculine

  • the various particles and fibers that make up the various organs of the body, tissue
  • act of weaving (cloth)

नस्ज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आधुनिक चिकित्सा: अंग ऊतक और संरचना, टिशू, विभिन्न कण और फाइबर जो शरीर के विभिन्न अंगों को बनाते हैं
  • बुनावट, कपड़ा बुनना, बुनाई का काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسج)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone