تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسخ" کے متعقلہ نتائج

نَسخ

منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا

نَسخی

خط ِنسخ سے متعلق ، نسخ کا

نَسخ بَدَل

(فقہ) وہ منسوخ شدہ احکامات جنہیں دوسرے احکامات سے بدل دیا گیا ہو ۔

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

نَسخ پَذِیر

جس کا بطلان ممکن ہو، قابل تنسیخ ۔

نَسخی خَط

(کتابت) عربی کا وہ خط جو لمبے دور یعنی دائرے کی طرز کی شکلوں کے حروف کی خفی قلم تحریر ہے ، اس کے ایجاد ہونے پر پچھلے خطوط منسوخ ہوگئے تھے ، خط ِنسخ

نَسخِ جُزئی

(فقہ) ایسے احکام جو بہت کم منسوخ ہوئے ہوں

نَسخِ کُلّی

(فقہ) وہ احکامات جو مکمل طور پر منسوخ ہوچکے ہوں ۔

نَسخِ صَرِیح

صاف طور پر منسوخ ہونے والا حکم

نَسخِ اَرواح

روح کی ایک کالبد سے دوسرے کالبد میں منتقلی، آواگون، تناسخ

وُقُوعِ نَسخ

قرآن میں نسخ (رک) کا واقع ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسخ کے معانیدیکھیے

نَسخ

nasKHनस्ख़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: شریعت

اشتقاق: نَسَجَ

نَسخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا
  • ایک عربی خط کا نام جسے خواجہ عماد الدین نے اختراع کر کے اس سے پیشتر کے خطوں کو اس کی خوبی کے آگے منسوخ کردیا تھا
  • نقل، تحریر کی نقل، عبارت کی نقل، کاپی، کتابت، تحریر
  • (شرع) کسی شرعی دلیل کی بنا پر کسی دینی حکم کا اٹھ جانا، کسی متاخر حکم کے ذریعے سابقہ حکم کی تنسیخ، ایک آیت کے بعض اوصاف کا ازالہ کسی دوسری آیت سے کرنا
  • روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں منتقل ہونا، آواگون، تناسخ

English meaning of nasKH

Noun, Masculine

  • abolition, cancellation, abrogation, annulment, repeal
  • Naskh, an Arabic script with square strokes
  • transcribing
  • transmigration

नस्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरबी सुलेख का नाम
  • मिटाना, रद्द करना, एक प्रसिद्ध लिपि जिसमें अरबी लिखी जाती है, किसी चीज़ को हटाकर उससे अच्छी चीज़ लेना

نَسخ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone