تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبی" کے متعقلہ نتائج

نَصِیبی

نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی

تِیرَہ نَصِیبی

تیرہ نصیب کا اسم کیفیت، بدنصیبی، بدقسمتی، بد بختی، بد اقبالی، جس کے قسمت میں اندھیرا ہو

خُفْتَہ نَصِیبی

भाग्यहीनता, बदनसीबी।।

ہِجراں نَصِیبی

ہجراں نصیب (رک) کا اسم کیفیت ۔

خوش نَصِیبی

قسمت کی اچھائی، نصیبہ وری، خوش قسمتی، خوش اقبالی

حَسْرَت نَصِیبی

حسرت نصیب (رک) کا اِسم کیفیّت ، غم زدگی ، شکستہ دلی ، کم نصیبی ، نامرادی .

صاحَب نَصِیبی

صاحبِ نصیب ہونا ، خوش قسمتی ، خوش نصیبی ، بخت آوری.

سِکَنْدَر نَصِیبی

خوش نصیب ہونا ، خوش قِسمتی ، خوش بختی ، طالع وری ۔

بے نَصِیبی

بد قسمتی، کمبختی، بد نصیبی

جِنْسِیَت نَصِیبی

ہم نصیب ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

خوش نَصِیبی سے

luckily

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبی کے معانیدیکھیے

نَصِیبی

nasiibiiनसीबी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَصِیبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی

Urdu meaning of nasiibii

  • Roman
  • Urdu

  • nasiib, qismat ; murakkabaat me.n mustaamal ; jaise ha Khushansiibii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَصِیبی

نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی

تِیرَہ نَصِیبی

تیرہ نصیب کا اسم کیفیت، بدنصیبی، بدقسمتی، بد بختی، بد اقبالی، جس کے قسمت میں اندھیرا ہو

خُفْتَہ نَصِیبی

भाग्यहीनता, बदनसीबी।।

ہِجراں نَصِیبی

ہجراں نصیب (رک) کا اسم کیفیت ۔

خوش نَصِیبی

قسمت کی اچھائی، نصیبہ وری، خوش قسمتی، خوش اقبالی

حَسْرَت نَصِیبی

حسرت نصیب (رک) کا اِسم کیفیّت ، غم زدگی ، شکستہ دلی ، کم نصیبی ، نامرادی .

صاحَب نَصِیبی

صاحبِ نصیب ہونا ، خوش قسمتی ، خوش نصیبی ، بخت آوری.

سِکَنْدَر نَصِیبی

خوش نصیب ہونا ، خوش قِسمتی ، خوش بختی ، طالع وری ۔

بے نَصِیبی

بد قسمتی، کمبختی، بد نصیبی

جِنْسِیَت نَصِیبی

ہم نصیب ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

خوش نَصِیبی سے

luckily

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone