تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَنّھا مُنّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّھا مُنّا کے معانیدیکھیے
نَنّھا مُنّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا
صفت
- بہت چھوٹا، نہایت خورد (حجم جسامت وغیرہ میں)
- بہت مختصر
- معمولی، عام سا، غیر اہم
شعر
ننگ دھڑنگ اک ننھا منا پیچھے پیچھے دوڑ رہا تھا
آگے اڑنے والے وقت نے پل بھر کو مڑ کر دیکھا تھا
تو ننھا منا ایک دیا میں ایک سمندر اندھیارا
تو جلتے جلتے بجھنے لگا اور پھر بھی اندھیرا گھر میں ہے
English meaning of nanhaa-munnaa
Noun, Masculine
- toddlers-masculine
- young boy or baby
नन्हा-मुन्ना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शिशु; बहुत छोटा बालक।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَنّھا مُنّا)
نَنّھا مُنّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔