تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَماز عِشق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز عِشق کے معانیدیکھیے
نَماز عِشق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- عشق محبوب
- (تصوف) مراد، ترک وجود سے ہے، جیسے، نمازعاشقاں ترک وجود است، نمازِ زاہداں سجدہ سجود است
شعر
یہ نماز عشق ہے کیسا ادب کس کا ادب
اپنے پائے ناز پر کرنے بھی دے سجدا مجھے
بیدمؔ نماز عشق یہی ہے خدا گواہ
ہر دم تصور رخ جانانہ چاہئے
میری نماز عشق کو شیخ سمجھ سکے گا کیا
اس نے در حبیب پہ سجدہ کبھی کیا نہیں
English meaning of namaaz-e-'ishq
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word
- supplication or invocation of love
नमाज़-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द
- (तसव्वुफ़) मुराद तर्क वजूद से है
- इशक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَماز عِشق)
نَماز عِشق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔