تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"naked" کے متعقلہ نتائج
naked کے لیے اردو الفاظ
naked کے اردو معانی
صفت
- ننگا
- لباس یا پردے سے عاری
- بے لباس، ننگ دھڑنگ
- عُریاں
- برہنہ
- کھلی حقیقت
- بنجر (زمین)
- بے برگ و نوا جیسے درخت
- بے نیام، ننگی (تلوار)
- نہتا
- بے ہتھیار
- حملے سے غیر محفوظ، بے بچاؤ
- پر افگندہ نقاب
- بے نقاب
- عیاں جیسے جذبات
- ویران کھیت
- غیر آراستہ (کمرہ اور دیواریں)، بے قالین
- بے فرش فروش
- بے پردہ
- بے آرائش
- بے میز، بے کُرسی (کمرہ)
- بے جھاڑ فانوس (چھت)
- برہنہ گو
- صاف گو
- اکیلا، تنہا
- کسی کی رفاقت کے بغیر
- محض
- جوں کا توں
- کسی آلے (عینک یا دوربین وغیرہ) کی مدد کے بغیر
- (نباتات) بیجوں کے بارے میں جو بیضہ دان میں نہ ہوں
- پھولوں کے بارے میں جو مسندِ گل یا تاجِ گل کے بغیر ہوں
- بے برگ تنے یا شاخوں کے بارے میں
- بالوں یا پشم کے بغیر
- (قانون) کسی تائید کے بغیر، نرا دعویٰ جیسے محض وعدہ
naked के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नंगा
- लिबास या पर्दे से 'आरी
- बे-लिबास, नंग-धड़ंग
- 'उर्यां
- बरहना
- खुली हक़ीक़त
- बंजर (ज़मीन
- बे-बर्ग-ओ-नवा जैसे दरख़्त
- बे-नियाम, नंगी (तलवार)
- निहत्ता
- बे-हथियार
- हमले से ग़ैर-महफ़ूज़, बे-बचाव
- पर-अफ़्गंदा नक़ाब
- बे-नक़ाब
- 'अयाँ जैसे जज़्बात
- वीरान खेत
- ग़ैर-आरास्ता (कमरा और दीवारें), बे-क़ालीन
- बे-फ़र्श फ़रोश
- बे-पर्दा
- बे-आराइश
- बे-मेज़, बे-कुर्सी (कमरा)
- बे-झाड़ फ़ानूस (छत)
- बरहना-गो
- साफ़-गो
- अकेला, तन्हा
- किसी की रफ़ाक़त के बगै़र
- महज़
- जूँ का तूँ
- किसी आले ('ऐनक या दूरबीन वग़ैरा) की मदद के बगै़र
- (नबातात) बीजों के बारे में जो बैज़ा-दान में न हों
- फूलों के बारे में जो मसनद-ए-गुल या ताज-ए-गुल के बगै़र हों
- बे-बर्ग तने या शाख़ों के बारे में
- बालों या पश्म के बगै़र
- (क़ानून) किसी ताईद के बगै़र, निरा दा'वा जैसे महज़ वा'दा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَقْد
وہ رقم جو فوراً ادا کی جائے، ادھار کے برخلاف، سکۂ سیم و زر، سکہ چاندی سونے کا، روپیہ پیسہ، نوٹ
نَقّاد فَن
ماہر یا اُستاد ِفن، نظم و نثر (مصوری یا موسیقی وغیرہ) کو پرکھنے والا، تنقید نگار کسی تحریر وغیرہ کا پایہ متعین کرنے والا
ناقِدانَہ
ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا
عَنْقُود
ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے
نا قَدر دانی
ہنر کی داد نہ دینا ، صلاحیت یا لیاقت کو نہ جاننا ، بڑائی ، مرتبے اور بزرگی کا خیال نہ رکھنا ، وقعت و منزلت سے قصداً ناآشنائی ۔
نَقدا نَقد
ہاتھوں ہاتھ، دست بدست، سردست، ترت، ہاتھ کے ہاتھ، نقد، فوراً ایک ہاتھ لینا دوسرے ہاتھ دینا، اسی وقت ادا کرنا، فوراً قیمت دینا، اُدھار نہ کرنا
نَقد کو چھوڑ نَئے کو نَہ دَوڑئِیے
آئندہ فائدے کی اُمید میں جو ملے اسے نہ چھوڑنا چاہیے ، موجودہ فائدہ نہیں چھوڑنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (naked)
naked
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔