تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَین کے معانیدیکھیے
نَین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مذکر، آنکھ، چشم، عین، دیدہ، نظر، نگاہ اب یہ لفظ اس معنی میں متروک ہے
- آنکھ، نظر، نگاہ (عموماً بطور جمع مستعمل)
اسم، مذکر
- رَسّی جو بیل کی گردن یا ٹانگوں میں باندھی جائے پگھا
شعر
تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا
جادو ہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا
تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتا
ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے
جب ترے نین مسکراتے ہیں
زیست کے رنج بھول جاتے ہیں
English meaning of nain
Noun, Masculine
- the eye
नैन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह इंद्रिय जिससे प्राणियों को दिखाई देता है, आँख, नयन
نَین کے قافیہ الفاظ
نَین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَین)
نَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔