تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہِی عَنِ المُنکَر" کے متعقلہ نتائج

مُنْکَر

انکار کیا گیا، مکروہ، معیوب، زبوں

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مُنْکِر ہونا

مکرنا، انکار کرنا، نہ ماننا، قول سے پھرنا، قائل نہ ہونا

مُنْکِر ہو جانا

مکرنا ، انکار کرنا ، نہ ماننا ، قول سے پھرنا ، قائل نہ ہونا ۔

مُنکِر پاک ہونا

صاف انکار کرنا ، صاف انکار کرنے لگنا ، بے گناہی ظاہر کرنا ۔

منکرے ہونا

منکر ہونا

مُنکِرِ نِعمَت

کفران نعمت کرنے والا، ناشکرا، احسان نہ ماننے والا شخص، ناشکر، ناشکر گزار

منکر نعت

نا شکرا، نا شکر گزار

مُنکِرانَہ

منکروں کی طرح کا ، انکار پر مبنی ؛ کافرانہ ؛ باغیانہ ، تردیدی ۔

مُنکَرُ السَّجایا

بری عادتوں والا ۔

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

مُنکِر پَنا

منکر ہونا ، کفر ، انکار ۔

مُنکِرِ دِین

مذہب کو نہ ماننے والا ، بے دین ، ملحد ۔

مُنکَر نَکِیر

وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین

مُنکِرِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والا، خدا کا منکر، مراد: کافر، بے دین

مُنکِرِ حَدِیث

(فقہ) حدیث کو تسلیم نہ کرنے والا، حدیث کو دین کے معاملات میں حجت تسلیم نہ کرنے والا

مُنْکِرِ غالِبؔ

وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا

مُنکِرُ الحَدِیث

وہ راوی جس کی روایتیں ضعیف ہوں اور قوی راویوں کی روایتوں کے خلاف ہوں ۔

مُنکِرِ قِیامَت

क़ियामत पर विश्वास न रखनेवाला, नास्तिक, नेचरी (मुसलमान)।

مُنکِر کَر دینا

انکار کرنے والا بنا دینا ، منکر بنا دینا ، کافر کر دینا ۔

مُنکِر کَرا دینا

انکار کروا دینا ، مکرا دینا

مُنکِرِیَت

منکر ہونے کی کیفیت ، منکرپنا ؛ مراد : کفر ۔

مُنکرات

شرعاً ممنوع کام، حرام یا ناجائز باتیں، مکروہات

مُنکِران

منکر (رک) کی جمع ، منکرین ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : منکرانِ خدا ، منکرانِ آخرت وغیرہ ۔

مُنکِرِیْن

مُنْکِرْ کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، (مجازا) خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار

مُنکِرینِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والے لوگ ، خدا کو نہ ماننے والے ، ملحدین

مُنکِران خُدا

خدا کو نہ ماننے والے لوگ، مراد: کفار، کافرین

مُنکِرینِ حَدِیث

حدیث سے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنْکِرِینِ صِفات

خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ ؛ مراد : فرقہء معتزلہ ۔

مُنکِرینِ قَیامَت

آخرت یا سزا و جزا کے دن کے انکار کرنے والے لوگ ۔

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

من کرے پہِرے چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

حَدِیثِ مُنْکَر

(حدیث) وہ حدیث جس کا راوی بہت غلطی کرتا ہو ، غافل ہو یا اس کو وہم ہو یا اس کی روایت سچّے لوگوں کی روایت کے مخالف ہو یا فاسق ہو یا بدعتی.

نَہِی مُنکَر

رک : نہی عن المنکر۔

جُرْم سے مُنْکِر ہونا

قصور نہ ماننا، جرم کرنے سے انکار کرنا

نِیم مُنکر

قدرے منکر ، پوری طرح انکار نہ کرنے والا ، کشمکش میں مبتلا ، تذبذب کا شکار ۔

خُدا کے مُنْکِر

اللہ کو نہ ماننے والے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہِی عَنِ المُنکَر کے معانیدیکھیے

نَہِی عَنِ المُنکَر

nahi-'anil-munkarनहि-'अनिल-मुंकर

اصل: عربی

وزن : 121222

موضوعات: اسلامیات فقہ

  • Roman
  • Urdu

نَہِی عَنِ المُنکَر کے اردو معانی

فعل لازم

  • (فقہ) ان چیزوں کے کرنے سے روکنا جن کی شرعاً ممانعت ہے، ممنوعہ یا ناپسندیدہ باتوں سے روکنا

Urdu meaning of nahi-'anil-munkar

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) in chiizo.n ke karne se roknaa jin kii sharaN mumaanat hai, mamnuu.aa ya naapsandiidaa baato.n se roknaa

English meaning of nahi-'anil-munkar

Intransitive verb

  • (Islamic Jurisprudence) forbidding from sin according to religious jurisprudence

नहि-'अनिल-मुंकर के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (मुस्लिम धर्मशास्त्र) उन चीज़ों के करने से रोकना जिनकी धर्म के विधि या नियम के अनुसार मना किया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْکَر

انکار کیا گیا، مکروہ، معیوب، زبوں

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مُنْکِر ہونا

مکرنا، انکار کرنا، نہ ماننا، قول سے پھرنا، قائل نہ ہونا

مُنْکِر ہو جانا

مکرنا ، انکار کرنا ، نہ ماننا ، قول سے پھرنا ، قائل نہ ہونا ۔

مُنکِر پاک ہونا

صاف انکار کرنا ، صاف انکار کرنے لگنا ، بے گناہی ظاہر کرنا ۔

منکرے ہونا

منکر ہونا

مُنکِرِ نِعمَت

کفران نعمت کرنے والا، ناشکرا، احسان نہ ماننے والا شخص، ناشکر، ناشکر گزار

منکر نعت

نا شکرا، نا شکر گزار

مُنکِرانَہ

منکروں کی طرح کا ، انکار پر مبنی ؛ کافرانہ ؛ باغیانہ ، تردیدی ۔

مُنکَرُ السَّجایا

بری عادتوں والا ۔

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

مُنکِر پَنا

منکر ہونا ، کفر ، انکار ۔

مُنکِرِ دِین

مذہب کو نہ ماننے والا ، بے دین ، ملحد ۔

مُنکَر نَکِیر

وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین

مُنکِرِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والا، خدا کا منکر، مراد: کافر، بے دین

مُنکِرِ حَدِیث

(فقہ) حدیث کو تسلیم نہ کرنے والا، حدیث کو دین کے معاملات میں حجت تسلیم نہ کرنے والا

مُنْکِرِ غالِبؔ

وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا

مُنکِرُ الحَدِیث

وہ راوی جس کی روایتیں ضعیف ہوں اور قوی راویوں کی روایتوں کے خلاف ہوں ۔

مُنکِرِ قِیامَت

क़ियामत पर विश्वास न रखनेवाला, नास्तिक, नेचरी (मुसलमान)।

مُنکِر کَر دینا

انکار کرنے والا بنا دینا ، منکر بنا دینا ، کافر کر دینا ۔

مُنکِر کَرا دینا

انکار کروا دینا ، مکرا دینا

مُنکِرِیَت

منکر ہونے کی کیفیت ، منکرپنا ؛ مراد : کفر ۔

مُنکرات

شرعاً ممنوع کام، حرام یا ناجائز باتیں، مکروہات

مُنکِران

منکر (رک) کی جمع ، منکرین ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : منکرانِ خدا ، منکرانِ آخرت وغیرہ ۔

مُنکِرِیْن

مُنْکِرْ کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، (مجازا) خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار

مُنکِرینِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والے لوگ ، خدا کو نہ ماننے والے ، ملحدین

مُنکِران خُدا

خدا کو نہ ماننے والے لوگ، مراد: کفار، کافرین

مُنکِرینِ حَدِیث

حدیث سے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنْکِرِینِ صِفات

خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ ؛ مراد : فرقہء معتزلہ ۔

مُنکِرینِ قَیامَت

آخرت یا سزا و جزا کے دن کے انکار کرنے والے لوگ ۔

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

من کرے پہِرے چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

حَدِیثِ مُنْکَر

(حدیث) وہ حدیث جس کا راوی بہت غلطی کرتا ہو ، غافل ہو یا اس کو وہم ہو یا اس کی روایت سچّے لوگوں کی روایت کے مخالف ہو یا فاسق ہو یا بدعتی.

نَہِی مُنکَر

رک : نہی عن المنکر۔

جُرْم سے مُنْکِر ہونا

قصور نہ ماننا، جرم کرنے سے انکار کرنا

نِیم مُنکر

قدرے منکر ، پوری طرح انکار نہ کرنے والا ، کشمکش میں مبتلا ، تذبذب کا شکار ۔

خُدا کے مُنْکِر

اللہ کو نہ ماننے والے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہِی عَنِ المُنکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہِی عَنِ المُنکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone