تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْکِر" کے متعقلہ نتائج

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مُنْکِر ہونا

مکرنا، انکار کرنا، نہ ماننا، قول سے پھرنا، قائل نہ ہونا

مُنْکِر ہو جانا

مکرنا ، انکار کرنا ، نہ ماننا ، قول سے پھرنا ، قائل نہ ہونا ۔

مُنْکِرِ غالِبؔ

وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا

مُنْکِرِینِ صِفات

خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ ؛ مراد : فرقہء معتزلہ ۔

جُرْم سے مُنْکِر ہونا

قصور نہ ماننا، جرم کرنے سے انکار کرنا

خُدا کے مُنْکِر

اللہ کو نہ ماننے والے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْکِر کے معانیدیکھیے

مُنْکِر

munkirमुंकिर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: دینیات

  • Roman
  • Urdu

مُنْکِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انکار کرنے والا، نہ ماننے والا
  • خدا کے وجود سے انکار کرنے والا، کافر

صفت

  • مکر جانے والا، احسان فراموش، ناشکرا

    مثال ان ملکوں پر جہاں حکومتیں امریکی ورلڈ آرڈر کے تابع فرمان آنے سے منکر ہیں۔۔۔۔ امریکی غضب ٹوٹتا رہتا ہے

Urdu meaning of munkir

  • Roman
  • Urdu

  • inkaar karne vaala, na maanne vaala
  • Khudaa ke vajuud se inkaar karne vaala, kaafir
  • makar jaane vaala, ehsaan faraamosh, naashakra

English meaning of munkir

Noun, Masculine

Adjective

  • one who denies, rejecter

    Example Un mulkon par jahan hukumaten Ameriki world order ke taab-e-farman (obedient) aane se munkir hain.... Ameriki ghazab tut.ta rahta hai

मुंकिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नकार अथवा अस्वीकृत करने वाला, न मानने वाला
  • ख़ुदा के अस्तित्व का खंडन करने वाला, काफ़िर

विशेषण

  • मुकर जाने वाला, एहसान भूल जाने वाला, जो शुक्र अदा न करे

    उदाहरण उन मुल्कों पर जहाँ हुकूमतें अमेरीकी वर्ल्ड ऑर्डर के ताबे फ़रमान (आज्ञापालक) आने से मुंकिर हैं.... अमेरीकी ग़ज़ब टूटता रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مُنْکِر ہونا

مکرنا، انکار کرنا، نہ ماننا، قول سے پھرنا، قائل نہ ہونا

مُنْکِر ہو جانا

مکرنا ، انکار کرنا ، نہ ماننا ، قول سے پھرنا ، قائل نہ ہونا ۔

مُنْکِرِ غالِبؔ

وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا

مُنْکِرِینِ صِفات

خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ ؛ مراد : فرقہء معتزلہ ۔

جُرْم سے مُنْکِر ہونا

قصور نہ ماننا، جرم کرنے سے انکار کرنا

خُدا کے مُنْکِر

اللہ کو نہ ماننے والے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْکِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْکِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone