تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْکِرِ غالِبؔ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْکِرِ غالِبؔ کے معانیدیکھیے
مُنْکِرِ غالِبؔ کے اردو معانی
- وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا
شعر
حامی بھی نہ تھے منکر غالبؔ بھی نہیں تھے
ہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے
English meaning of munkir-e-'Gaalib'
- one who denies the thought of Ghalib, one who doesn't agree with Ghalib
मुंकिर-ए-'ग़ालिब' के हिंदी अर्थ
- ग़ालिब से असहमत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْکِرِ غالِبؔ)
مُنْکِرِ غالِبؔ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔