تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

مَن مانی کَرنا

اپنی مرضی چلانا، خودمختاری کرنا، چودھراہٹ، اپنا حکم چلانا، مطلق العنانی کرنا

مَن کی کَرنا

مرضی چلانا، ہٹ کرنا (عموما ًاپنے کے ساتھ مستعمل) ۔

مَن چَلیاں کَرنا

من چلا پن کرنا ، دیوانگی دکھانا ۔

مَن بُرا کَرنا

من بھاری کرنا ، غمگین ہونا ، اُداس ہونا ، کڑھنا ؛ ناراض ہونا ، غصہ ہونا

مَن مَیلا کَرنا

۔(عو۔ ہندو) رنجیدہ ہونا۔ اُداس ہونا۔

مَن بھاری کَرنا

کڑھنا ، اُداس ہونا ، غمگین ہونا ، دل افسردہ ہونا ، مکدر ہونا

مَن کَچّا کَرنا

ہمت ہارنا ، دل توڑنا

مَن بِچار کَرنا

خلوت میں بیٹھ کے اﷲ تعالیٰ سے لَو لگانا ، دنیا و مافیہا کے خیال سے روگرداں ہوکر معبودِ حقیقی کا تصور باندھنا ، مراقبے میں بیٹھنا ، دھیان گیان کرنا ۔

مَن سَمجَھوتی کَرنا

دل کو سمجھا لینا ، دل کو تسکین دے لینا ، اپنی تسلی کر لینا ، اطمینان کر لینا ۔ وہ بھی ان سب کی سنتا تھا اور اپنی من سمجھوتی کر لیتا تھا ۔

مَن میں جاگا کَرنا

دل میں جگہ بنانا ، دل میں گھر کرنا ، محبت پیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن کَرنا کے معانیدیکھیے

مَن کَرنا

man karnaaमन करना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَن کَرنا کے اردو معانی

  • دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

Urdu meaning of man karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil chaahnaa, jii chaahnaa, Khaahish karnaa, raGbat karnaa

English meaning of man karnaa

मन करना के हिंदी अर्थ

  • दिल चाहना, जी चाहना, कामना, ख़्वाहिश करना, इच्छा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

مَن مانی کَرنا

اپنی مرضی چلانا، خودمختاری کرنا، چودھراہٹ، اپنا حکم چلانا، مطلق العنانی کرنا

مَن کی کَرنا

مرضی چلانا، ہٹ کرنا (عموما ًاپنے کے ساتھ مستعمل) ۔

مَن چَلیاں کَرنا

من چلا پن کرنا ، دیوانگی دکھانا ۔

مَن بُرا کَرنا

من بھاری کرنا ، غمگین ہونا ، اُداس ہونا ، کڑھنا ؛ ناراض ہونا ، غصہ ہونا

مَن مَیلا کَرنا

۔(عو۔ ہندو) رنجیدہ ہونا۔ اُداس ہونا۔

مَن بھاری کَرنا

کڑھنا ، اُداس ہونا ، غمگین ہونا ، دل افسردہ ہونا ، مکدر ہونا

مَن کَچّا کَرنا

ہمت ہارنا ، دل توڑنا

مَن بِچار کَرنا

خلوت میں بیٹھ کے اﷲ تعالیٰ سے لَو لگانا ، دنیا و مافیہا کے خیال سے روگرداں ہوکر معبودِ حقیقی کا تصور باندھنا ، مراقبے میں بیٹھنا ، دھیان گیان کرنا ۔

مَن سَمجَھوتی کَرنا

دل کو سمجھا لینا ، دل کو تسکین دے لینا ، اپنی تسلی کر لینا ، اطمینان کر لینا ۔ وہ بھی ان سب کی سنتا تھا اور اپنی من سمجھوتی کر لیتا تھا ۔

مَن میں جاگا کَرنا

دل میں جگہ بنانا ، دل میں گھر کرنا ، محبت پیدا کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone