تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگَر ناری" کے متعقلہ نتائج

ناری

جلاہے کا کشتی نما آلہ ، نال ، نالی

نادی

ہندو جوگیوں کی ایک قسم، جو صاحب تقریب کے دروازے پر جا کر سنکھ بجاتے اور نذر وصول کرتے ہیں

ناری ہَٹ

عورتوں والی ضد ، تریاہٹ ، عورت کی ہٹ ۔

ناری جَنتَر

(جراحی) لوٹے کی ٹونٹی کی شکل کا نلی کی وضع کا جراحی آلہ ، نائیزہ

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

ناریل توڑنا

ایام حمل کی ایک رسم جس میں ناریل توڑ کر شگون لیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اگر اندر سے خالی یا خراب نکلا تو لڑکا ہو گا اور بھرا ہوا اور عمدہ نکلا تو لڑکی پیدا ہو گی

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی

نَدو

لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل

نَہ دو

بہت سے ، متعدد ، اکثر و بیشتر.

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

نوری

(طبیعیات) نور (روشنی) سے متعلق ، روشنی کا ۔

نارُو

کنجوس، بخیل

نارا

نالہ

نِرے

نرا (رک) کی مغیرہ صورت، خالص، محض صرف، بالکل

نرا

اکیلا ، تنہا ، واحد

نری

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم

نِدا

آواز، صدا، پکار

نِیرو

قوت، طاقت، زور، بل

نِیرا

کھجور یا تاڑ کے درخت کا تازہ رس جو سورج نکلنے سے قبل نکالا جائے اور جس میں خمیر پیدا نہ ہوا ہو، تاڑی

نَری

بکری، بھیڑ کا رنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتے وغیرہ بناتے ہیں، نرم چمڑا

نَرا

جلاہوں کی نلی جس پر سوت لپیٹ کر نال میں رکھتے ہیں، نلا

نِیری

رونا ، آنسو بہانا ، نیر بہانا ؛ (کنایتہ) آنسو ۔

noria

دُولَاب

nare

ناتھنا

نِرائی

نلائی، نکائی، خود رو گھاس پودے وغیرہ صاف کرنے کا کام، نرانے کرنے کی مزدوری

نُورَہ

بال صاف کرنے کا سفوف (رک : نورا)

ناڑی چُھوٹنا

نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا

node

گانٹھ

nude

باطِل

نِیرُوئی

نیرو (رک) سے اسم کیفیت ، طاقت پن ، زور رکھنے کی حالت ۔

نَرَئی

ایک قسم کی گھاس جو تالابوں میں اُگتی ہے اکثر پرند اس میں انڈے دیتے ہیں

نَروئی

تندرست ، صحت مند ۔

نارَہ

رک : ناڑا جو اس کا درست املا ہے ، ازاربند ؛ دھاگا۔

ناڑی کَرنا

(کاشت کاری) ہل میں لگی ہوئی پونگنی سے کھیت میں بیج ڈالنا

نِدائی

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس نکالنے کا کام، نلائی، نرائی

ناڑی کاٹنا

رک : ناڑ کاٹنا

نِیُوڈ

عریاں تصویر ۔

نِیرَہ

(دکن) تاڑ سے ملتے جلتے درخت سے کشید کردہ ایک نشہ آور عرق ، سیندھی کا ایک نام ، (سورج طلوع ہونے سے قبل کی حالت میں) ۔

naira

نائیجر یا کا سکّہ، نائرہ۔.

نیندی

خمار آلود ، نیند بھرا ، ننداسا

نِیندُو

بہت سونے والا ؛ نیند کی پوٹ

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

نائِرَہ

۔ شعلہ ، لپٹ ، لو ۔

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نَعرے

نعرہ کی جمع متعدد، نعرے نیز مغیرہ صورت

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

nide

قدیم: (/‎nai /nʌɪ) چکور، درّاج، تیتر کی نوع کے پرندوں کا جھنڈ۔.

نَرَّہ

آلۂ تناسل، درخت کا تنا، فقیر، لہر، موج، چابی کا گھر، ہیجڑا، مخنث

نَعارَہ

مشروب یا پانی پینے کا برتن ۔

ناعُورَہ

رہٹ، رہٹ کا ڈول، بالٹی

ناڑی نَہ ہونا

ناڑی نَہ بولنا

(عو) نبض کا خاموش یا ساکت ہو جانا ؛ کسی صدمہ سے سست ہو جانا ؛ سکتہ ہو جانا ؛ مر جانا

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

نیڑے

نزدیک، قریب، پاس، متصل

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

نِیڑَو

قریب ، نزدیک ، نیڑے

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگَر ناری کے معانیدیکھیے

نَگَر ناری

nagar-naariiनगर-नारी

وزن : 1222

مادہ: نَگَر

نَگَر ناری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • شہر کی عورت
  • بستی کی بہو بیٹی نیز کسبی، طوائف، رنڈی

English meaning of nagar-naarii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • city woman
  • prostitute

नगर-नारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नगर की स्त्री
  • बस्ती की बहू बेटी और पैसै कमाने वाली स्त्री, वैश्या, रंडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگَر ناری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگَر ناری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words