تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَڑ" کے متعقلہ نتائج

نَڑ

ایک قسم کا نرکل

نَڑکِیَہ

کھیت (وغیرہ) جس میں نرکل بہت ہوں ، بہت سرکنڈوں والی زمین یا کھیت

نَڑجو

چنڈول پکڑنے ایک آلہ جس میں بانس کی چھڑ کے سرے پر کمپے کی بجائے بالوں کا پھندا لگا ہوتا ہے ۔

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

نَڑ وان

وہ جگہ جہاں نرکل بہت ہوں ، نڑ والی زمین

نَڑری

رک : نڑڑی ۔

نَڑلی

رک : نڑڑی ۔

نَڑلا

رک : نڑڑا ، نرخرا ، سانس لینے کی نلی

نَڑڑی

نرخری ، گلے کی نالی ، ٹینٹوا ، نریٹی ۔

نَڑوا

پل ، پڑوا

نَڑّا

گاجر کے اندر کا سخت حصہ

نَڑَڑا

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم، نریٹی

نَڑی مار

حقہ نوش

نَڑی بَھرنا

نلی یا نلکی میں دھاگہ لپیٹنا یا بھرنا ۔

نَڑلی چَکَلنا

گلا یا نرخرہ دبانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَڑ کے معانیدیکھیے

نَڑ

na.Dनड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: پودا ذات آلات موسیقی

نَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا نرکل
  • ایک ذات جو چوڑیاں بناتی ہے، منہار
  • ایک طرح کی بانسری جو عام بانسری سے تین گنا لمبی اور اتنی ہی موٹی ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of na.D

Noun, Masculine

  • a kind of reed, Arundo tibialis
  • a caste of bangle maker
  • a kind of big flute

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words