تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام کے معانیدیکھیے
نام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم
- ذمے، متعلق، لیے، واسطے، نام پر، نام زد، منسوب
- شہرہ، شہرت، دھاک، نمود
- عزت، آبرو، ساکھ، بھرم
- نسل، اولاد، خاندان
- یاد، یادگار، نشان، آثار
- تذکرہ، بیان، چرچا، ذکر، کہنا
- ذات، وجود
- مترادف، ہم معنی
- قسم، مد، جنس، زمرہ، قبیل
- حیلہ، بہانہ، آڑ، پردہ
- (تصوف) خلق سے حرمت اور جاہ کی توقع رکھنا اور طلب شہرت اور جاہ اور خودنمائی اور خودستائی اور نیکنامی چاہنا
شعر
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
English meaning of naam
Noun, Masculine
- fame, good name, reputation, honour, to call name, name, appellation, title
नाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह शब्द जिससे किसी अस्तित्व अर्थात इंसान, वस्तु इत्यादि का ज्ञान हो, किसी को पुकारने के लिए एक विशिष्ट शब्द, संज्ञा
- उत्तरदायित्व, संबंधित, लिए, वास्ते, नाम पर, नामांकित, संबद्ध
- कीर्ति, प्रसिद्धि, धाक, ख्याति
- इज़्ज़त, सम्मान, साख, भरम
- नस्ल, संतान, ख़ानदान
- याद, यादगार, निशान, चिह्न
- तज़किरा अर्थात उल्लेख, बयान, चर्चा, ज़िक्र, कहना
- स्व, अस्तित्व
- पर्याय, समानार्थी
- प्रकार, मद, जाति, श्रेणी, वर्ग
- हीला, बहाना, आड़, पर्दा
- (सूफ़ीवाद) ख़ल्क़ से हुर्मत और जाह की तवक़्क़ो रखना और तलब शोहरत और जाह और ख़ुदनुमाई और ख़ुदसिताई और नेकनामी चाहना
نام کے مترادفات
نام کے قافیہ الفاظ
نام کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام)
نام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔