تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکے روکنا" کے متعقلہ نتائج

ناکے

رک، ناکاکی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، دروازے نیز سوئیوں کے سوراخ، چیک پوسٹس

ناکے دار

وہ پاسبان یا منشی یا محرر جو چوکی پر محصول وصول کرنے کے لئے رہتا ہے

ناکے بَند کَرنا

راستے مسدود کرنا ؛ ذرائع ختم کرنا ۔

ناکے سے نِکالنا

سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

ناکے روکنا

رک : ناکا روکنا ۔

ناکے میں سے نِکالنا

۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

ناکے میں کو نِکالنا

رک : ناکے میں سے نکالنا

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکے روکنا کے معانیدیکھیے

ناکے روکنا

naake roknaaनाके रोकना

محاورہ

دیکھیے: ناکا روکنا

  • Roman
  • Urdu

ناکے روکنا کے اردو معانی

  • رک : ناکا روکنا ۔

Urdu meaning of naake roknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naaka roknaa

नाके रोकना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नाका रोकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکے

رک، ناکاکی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، دروازے نیز سوئیوں کے سوراخ، چیک پوسٹس

ناکے دار

وہ پاسبان یا منشی یا محرر جو چوکی پر محصول وصول کرنے کے لئے رہتا ہے

ناکے بَند کَرنا

راستے مسدود کرنا ؛ ذرائع ختم کرنا ۔

ناکے سے نِکالنا

سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

ناکے روکنا

رک : ناکا روکنا ۔

ناکے میں سے نِکالنا

۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

ناکے میں کو نِکالنا

رک : ناکے میں سے نکالنا

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکے روکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکے روکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone