تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناکام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناکام کے معانیدیکھیے
ناکام کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو ، محروم ، نامراد ، ناکامیاب ، ناکامران ۔
- رک : نا (۴) کا تحتی ؛ نامراد ۔
- ۲۔ مایوس ، نااُمید ، نراس ۔
- ۳۔ ہارا ہوا ، شکست کھایا ہوا ، ہزیمت خوردہ ۔
- ۴۔ بے بس ، لاچار ، بے آس ۔
فعل متعلق
- ناکامیاب ، کامرانی سے محروم
- ناچار ہو کر ، مجبوراً ، بادل ِناخواستہ ، چا ر و ناچار ۔
شعر
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
شام سے پہلے تری شام نہ ہونے دوں گا
زندگی میں تجھے ناکام نہ ہونے دوں گا
مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانا پھر کہاں ہوگا
پرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے
English meaning of naakaam
Adverb
- unsuccessfully, by failing
नाकाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
क्रिया-विशेषण
- नाचार हो कर, मजबूरन, चार-ओ-नाचार, असफल हो कर
ناکام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناکام)
ناکام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔