تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kohl" کے متعقلہ نتائج

kohl

سُرمہ

کُحْل سَٹْنا

سُرمہ لگانا.

kohlrabi

گَانْٹھ گُوْبھِی

کُحْلی یاقُوت

(جوہری) سیاہ رنگ کا یاقوت.

خُلاع

مِرگی

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

خالع

خلع حاصل کرنے والا مرد یا عورت، وہ مرد یا عورت جو کچھ دے کر طلاق حاصل کرے

خِلاع

ملنا، خَلط مَلط ہونا

کُھل

کُھلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

خُلْع

(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے

کھول

کھول کر ، صاف صاف ، واضح طور سے بات یا واقعہ کے ساتھ .

کھیل

چراگاہ کے قریب یا اس کے راستے میں مویشیوں کے پانی پینے کی جگہ.

خول

چھلکا ، پوست ۔

کُحْلُ الجَواہِر

وہ سرمہ جس میں تقویت کے واسطے مروارید، ناسفتہ اور دیگر جواہر ڈالتے ہیں، جواہرات کا سرمہ

خلیع

عیاش اور بدکار شخص، بدتمیز اور بے شرم انسان، غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا

کُحْلُ البَصَر

آنکھوں کا سرمہ

کُحْلُ الْمَلَک

ایک روایتی سرمہ کا نسخہ جو فرشتے نے بقراط کو بتایا تھا.

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

کُحْلِ خواب

سُرمَۂ خواب (کیایۃً) خواب و خیال.

کُحْلِ جَواہِر

kohl made from precious stones

کُحْلِ چَشْم

آنکھوں میں لگانے کا سُرمہ.

خِل

دوست، یار، خلیل

کُحْلِ بَصارَت

آنکھ کی روشنی بڑھانے ولا مفید سُرمہ.

کُحْلِ بَصِیرَت

آنکھ کے ساتھ دل ذہن کو بھی منوّر کر دینے ولا سرمہ.

کُحْلی

سرمہ کے رنگ کا، سرمئی

کُحْلِ بَصَر

آنکھوں میں لگانے کا سُرمہ

کھال

خلیج، کھاڑی

خال

مذکر۔ مامو، خال اکرم کی خدمت میں سلام، وہ قدرتی سیاہ تِل جو جسم پر ہوتا ہے، (اردو) دور نگا کبوتر سفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوتر، (اردو) کا جل کا وہ نشان جو دفع نظر بد کی غرض سے حسین یا کم سن بچے کے چہرے پر لگاتے ہیں

خَل

سرکہ ، ترش اور کڑوی چیز

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

کُحْل

سرمہ جو آنکھوں میں لگایا جاتا ہے، سرمہ

خَیْل

عربی میں بمعنی سواران و اسپان (یہ وہ جمع ہے جس کا واحد نہیں ہے)

کِھیل

بھنا ہوا چاول یا اناج، کِھیل، لاوا، لائی، کھوئی

کَحِیل

(ع۔ بروزن بخیل) کحل کی صفت مشبہ) صفت۔ وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو

کَحّال

آنکھوں کا علاج کرنے والا، معالج چشم، ستھیا

قَحْل

خشکی جو جسم میں ہوجائے .

خائِل

किसी वस्तु की चौकसी करने- वाला, टहलनेवाला।

کیہل

جب بہت گرمی ہو، ہوا بند ہو، حبس

کَہْل

سُستی، کاہلی

کاہَل

خشک، سُوکھا ہوا

کاہِل

سُست، آرام طلب، کام چور، سستی سے کام کرنے والا

کُہُول

درمیانی عمر والا، آغاز پیری میں قدم رکھنے والا، جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کے زمانہ والا شخص

کُھلے

کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کُھلْنا

بازار میں بھاؤ کھلنا ، کسی چیز کا دام طے ہونا (بالخصوص شروعات میں) ۔

کُھلْتا

کُھلنا سے صفت۔ کُھلتا ہوا، صاف (رنگ)، تراکیب میں مستعمل

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

کھلتی

broad, wide open, loose

خُلْطا

حصہ دار لوگ

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

خالائی

خالہ کی اولاد، خالہ زاد

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کھالُو

(کاشت کاری) اناج کے دانے جو کھون٘دنے پر چھلکے یا خول کے اندر سے نہ نکلیں ، خول میں اٹکے ہوئے دانے.

خالا

مان کی بہن، ماسی

کِھلاؤ

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلْنا

کلی کا پھولنا یا شگفتہ ہونا، کلی کا پُھول بننا، پھول آنا.

کھلایا

fed

kohl کے لیے اردو الفاظ

kohl

kəʊl

kohl کے اردو معانی

  • سُرمہ

kohl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सुरमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kohl)

نام

ای-میل

تبصرہ

kohl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone