تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُھلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلی کے معانیدیکھیے
کُھلی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔
- ۔(ھ) مونث۔ ہنسی۔ ٹھٹا۔ تمسخر۔ ؎
- دیکھ کھُلا
- کُھلا (رک) کی تانیث تراکیب میں مستعمل.
شعر
کھلی فضا میں اگر لڑکھڑا کے چل نہ سکیں
تو زہر پینا ہے بہتر شراب پینے سے
چہرہ کھلی کتاب ہے عنوان جو بھی دو
جس رخ سے بھی پڑھو گے مجھے جان جاؤ گے
شام ہوتے ہی کھلی سڑکوں کی یاد آتی ہے
سوچتا روز ہوں میں گھر سے نہیں نکلوں گا
English meaning of khulii
Adjective, Feminine
- opened, loose, revealed
کُھلی کے قافیہ الفاظ
کُھلی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُھلی)
کُھلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔