تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحرُالکاہِل" کے متعقلہ نتائج

بَحرُالکاہِل

(لفظاً) سست، پرسکون

بَحرُالکاہِل کے مُلْک

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں میں کاروباری اور اقتصادی تعلق کی نسبت سے بین الاقوامی سطح پر ان کی اہمیت کے حوالے سے انھیں بحرالکاہل کے ملک کہا جانے لگا

بَحْرُالکاہِل جَزیروں کے مَمالِک

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

جَزائِرِ مَمالِکِ بَحْرُالکاہِل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحرُالکاہِل کے معانیدیکھیے

بَحرُالکاہِل

bahr-ul-kaahilबहर-उल-काहिल

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

بَحرُالکاہِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جغرافیہ) دنیا کا سب سے بڑا سمندر جو قطب شمالی سے خط استوا تک اور خط استوا سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے اور اس طرح شمالی و جنوبی امریکہ کے مغربی حصے سے آسٹریلیا جزائر ملایا اور مشرقی ایشیا تک محیط ہے
  • (لفظاً) سست، پرسکون

Urdu meaning of bahr-ul-kaahil

  • Roman
  • Urdu

  • (juGraafiya) duniyaa ka sab se ba.Daa samundr jo qutab-e-shimaalii se Khat-e-istivaa tak aur Khat-e-istivaa se qutab-e-junuubii tak phailaa hu.a hai aur is tarah shumaalii-o-junuubii amriikaa ke maGribii hisse se ausTreliyaa jazaa.ir milaayaa aur mashriqii eshiyaa tak muhiit hai
  • (lafzan) sust, pursukuun

English meaning of bahr-ul-kaahil

Noun, Masculine

  • (Geography) Pacific Ocean, the world's largest and deepest ocean, lying between Asia and Australia and North and South America: almost landlocked in the north, linked with the Arctic Ocean only by the Bering Strait, and extending to Antarctica in the south; has exceptionally deep trenches, and a large number of volcanic and coral islands
  • (Lexical) peaceful or helping to cause peace

बहर-उल-काहिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (भूगोल) दुनिया का सबसे बड़ा महासागर, जो उत्तरी ध्रुव से भूमध्य रेखा तक और भूमध्य रेखा से दक्षिणी ध्रुव तक फैला हुआ है, इस प्रकार यह उत्तर और दक्षिण अमेरिका के पश्चिमी भाग से लेकर ऑस्ट्रेलिया, मलाया के द्वीपसमूह और पूर्वी एशिया तक फैला हुआ है, दुनिया का सबसे बड़ा महासागर, प्रशांत महासागर
  • ‌(शाब्दिक) सुस्त, शांतिपूर्ण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَحرُالکاہِل

(لفظاً) سست، پرسکون

بَحرُالکاہِل کے مُلْک

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں میں کاروباری اور اقتصادی تعلق کی نسبت سے بین الاقوامی سطح پر ان کی اہمیت کے حوالے سے انھیں بحرالکاہل کے ملک کہا جانے لگا

بَحْرُالکاہِل جَزیروں کے مَمالِک

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

جَزائِرِ مَمالِکِ بَحْرُالکاہِل

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحرُالکاہِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحرُالکاہِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone