تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نافَرمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نافَرمانی کے معانیدیکھیے
نافَرمانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حکم نہ ماننے کا عمل، حکم عدولی، سرکشی، بغاوت
- نافرمان ہونا، حکم نہ ماننا، بغاوت
- (قانون) توہین عدالت، نافرمان، حکم نہ ماننے کا عمل، سرکشی، بغاوت، حکم عدولی، نافرماں برداری، حکم نہ ماننا
شعر
خواہشات کو ممکن ہے بس میں کرنا
ان کی نافرمانی کرنی پڑتی ہے
پیار بھروسہ شفقت کھو دیتے سب کچھ
کیسے بڑوں کی ہم نافرمانی کرتے
ہم کب تک اپنے ہاتھوں سے خود اپنے لیے دیوار چنیں
کبھی تجھ سے حکم عدولی ہو کبھی مجھ سے نافرمانی ہو
English meaning of naafarmaanii
Noun, Feminine
- disobedience
- (Law) contempt of court
नाफ़रमानी के हिंदी अर्थ
نافَرمانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نافَرمانی)
نافَرمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔