تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا رَسا کے معانیدیکھیے
نا رَسا کے اردو معانی
صفت
- ۔ نہ پہنچنے والا ، رسائی میں ناکام ، جو منزل تک نہ پہنچ سکے ۔
- (رک : نا (۴) کا تحتی) جو رسائی والا نہ ہو ۔
- جس کا کوئی اثر نہ ہو ، بے اثر ، بے تاثیر (آہ وغیرہ) ۔
- ناکام ، نامراد
- جو حقیقت تک نہ پہنچ سکے ، ناکافی ، جو اصلیت ظاہر نہ کرسکے ۔
- (مجازاً) خام ، ناپختہ نیز ناتجربہ کار
شعر
آہ بے اثر نکلی نالہ نارسا نکلا
اک خدا پہ تکیہ تھا وہ بھی آپ کا نکلا
وصل میں بھی نہیں مجال سخن
اس رسائی پہ نارسا ہیں ہم
اظہار نارسا سہی وہ صورت جمال
آئینۂ خیال میں بھی ہو بہو نہ تھی
English meaning of naa-rasaa
Adjective
- incapable of reaching the goal or attaining the purpose, of no effect, ineffectual
ना-रसा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो पहुँच न सके, जो पा न सके।
- न पहुँचनेवाला, बे-असर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا رَسا)
نا رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔