تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز" کے متعقلہ نتائج

کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز

معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز کے معانیدیکھیے

کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز

khel na jaane murGii kaa u.Daane lagaa baazखेल न जाने मुर्ग़ी का उड़ाने लगा बाज़

نیز - کھیل نَہ جانے مُرغ کا، اُڑانے لَگا باز

ضرب المثل

کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز کے اردو معانی

  • معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے
  • لیاقت و استعداد سے زیادہ کام کرنا، حد سے بڑھ کر کام کرنا

खेल न जाने मुर्ग़ी का उड़ाने लगा बाज़ के हिंदी अर्थ

  • साधारण काम को कर नहीं सकता बड़े कामों में हाथ डालता है, छोटे काम कर नहीं सकता, बड़े काम का ज़िम्मा लेता है
  • योग्यता और प्रतिभा से अधिक काम करना, हद से बढ़ कर काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words