تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا" کے متعقلہ نتائج

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

کُچْھ بھی نَہ ہوا

مطلب حاصل نہ ہونا ؛ کچھ ہاتھ نہ آیا

وہ بِھی نَہ ہُوا

وہ بات بھی نہ ہو سکی ، وہ مقصد بھی حاصل نہ ہوا ؛ وہ ذرا سا مقصد بھی حاصل نہ ہوا ؛ معمولی سی خواہش بھی پوری نہ ہوئی ۔

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

یِہ ہَوا بَیٹھی بھی نَہ تھی

ابھی یہ بات چل رہی تھی ، ابھی یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا ۔

ہَوا بھی نَہ لَگْنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ، خفیف سا اثر بھی نہ ہونا

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

ہَوا بھی نَہ لَگنے دینا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا کے معانیدیکھیے

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

ye bhii na hu.aa vo bhii na hu.aaये भी न हुआ वो भी न हुआ

عبارت

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا کے اردو معانی

  • ۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔
  • کچھ فاصلہ نہ ہوا ، دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا ، کوئی مراد بھی حاصل نہ ہوئی

English meaning of ye bhii na hu.aa vo bhii na hu.aa

  • neither this nor that happened

ये भी न हुआ वो भी न हुआ के हिंदी अर्थ

  • कुछ फ़ासिला ना हुआ, दोनों में से कोई काम ना बना, कोई मुराद भी हासिल ना हुई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words