تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ بھی نَہ ہوا" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ بھی نَہ ہوا

مطلب حاصل نہ ہونا ؛ کچھ ہاتھ نہ آیا

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

کُچْھ بھی نَہ دینا

ذرا سی چیز نہ دینا ؛ بالکل محروم رکھنا

ہَوا بھی نَہ لَگْنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ، خفیف سا اثر بھی نہ ہونا

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

ہَوا بھی نَہ لَگنے دینا

وہ بِھی نَہ ہُوا

وہ بات بھی نہ ہو سکی ، وہ مقصد بھی حاصل نہ ہوا ؛ وہ ذرا سا مقصد بھی حاصل نہ ہوا ؛ معمولی سی خواہش بھی پوری نہ ہوئی ۔

یِہ ہَوا بَیٹھی بھی نَہ تھی

ابھی یہ بات چل رہی تھی ، ابھی یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا ۔

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ بھی نَہ ہوا کے معانیدیکھیے

کُچْھ بھی نَہ ہوا

kuchh bhii na hu.aaकुछ भी न हुआ

عبارت

کُچْھ بھی نَہ ہوا کے اردو معانی

  • مطلب حاصل نہ ہونا ؛ کچھ ہاتھ نہ آیا

कुछ भी न हुआ के हिंदी अर्थ

  • मतलब हासिल ना होना , कुछ हाथ ना आया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ بھی نَہ ہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ بھی نَہ ہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words