تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا تَک نَہ لَگنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا تَک نَہ لَگنا

کسی بات یا چیز کی بھاپ تک نہ لگنا ، احساس تک نہ ہونا ، خبر تک نہ ہونا ۔

ہَوا تَک نَہ پُھوٹنا

کسی کو خبر تک نہ ہونا ، بالکل چرچا نہ ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ۔

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

ہَوا تَک نَہ لَگنے دینا

بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، بالکل خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا تَک نَہ پَہُنچ سَکنا

بالکل رسائی نہ ہو سکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا تَک نَہ لَگنا کے معانیدیکھیے

ہَوا تَک نَہ لَگنا

havaa tak na lagnaaहवा तक न लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا تَک نَہ لَگنا کے اردو معانی

  • کسی بات یا چیز کی بھاپ تک نہ لگنا ، احساس تک نہ ہونا ، خبر تک نہ ہونا ۔

Urdu meaning of havaa tak na lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ya chiiz kii bhaap tak na lagnaa, ehsaas tak na honaa, Khabar tak na honaa

हवा तक न लगना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात या चीज़ की भाप तक ना लगना, एहसास तक ना होना, ख़बर तक ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا تَک نَہ لَگنا

کسی بات یا چیز کی بھاپ تک نہ لگنا ، احساس تک نہ ہونا ، خبر تک نہ ہونا ۔

ہَوا تَک نَہ پُھوٹنا

کسی کو خبر تک نہ ہونا ، بالکل چرچا نہ ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ۔

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

ہَوا تَک نَہ لَگنے دینا

بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، بالکل خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا تَک نَہ پَہُنچ سَکنا

بالکل رسائی نہ ہو سکنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا تَک نَہ لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا تَک نَہ لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone