تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُظاہَرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُظاہَرَہ کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: ظَہَرَ
مُظاہَرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) وہ جو برتن میں رکھا یا چھوڑ دیا گیا ہو
-
اظہار کرنا، باہم ظاہر ہونا
مثال - رقاصہ ابرو کو نچا کر رقص کے فن کا مظاہرہ کر رہی تھی
- کسی خاص امر کی تائید یا اس سے اختلاف ظاہر کرنے کے لیے مجمع کرنا، مجمع کرکے گشت کرنا یا بازاروں میں پھرنا، کہیں پر جمع ہو کر گشت کرنا
- مدد دینا، حمایت کرنا
English meaning of muzaahara
Noun, Masculine
- (Lexical) something that kept or left in a vessel
-
to express, demonstrate
Example - Raqqasa abru ko nacha raqs ke fan ka muzahara kar rahi thi
- display of organized expression of opinion, protest, demonstration, public meeting, a demonstration (of popular will )
- assisting, protecting, supporting
मुज़ाहरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) वो जो बर्तन में रखा या छोड़ दिया गया हो
-
प्रकट करना, परस्पर स्पष्ट करना
उदाहरण - रक़्क़ासा अबरू को नचा कर रक़्स के फ़न का मुज़ाहरा कर रही थी
- राज से किसी माँग के लिए लोगों का सामूहिक रूप में नारे आदि लगाना और जुलूस निकालना, प्रदर्शन करना
- मदद देना, समर्थन देना, सहायता करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُظاہَرَہ)
مُظاہَرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔