تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُول" کے متعقلہ نتائج

خَرِید

کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

خَرِید ہونا

خرید کرنا (رک) کا لازم.

خَرِید کَرْدَہ

purchased, purchase

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَرِیدْنا

قیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریداری، مول لینا

خَرِیدَنی

پیسے دے کر حاصل کرنے کی چیز

خَرِیداری

قِیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریدنا، مول لینا

خَرِید بَاِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) آپس میں مِل جُل کر خریداری کا طریقہ جس میں اگر بہت سے لوگ مِل کر کِسی تھوک فروش سے معاملہ کریں تو قِیمت میں بھی کِفایت رہتی ہے اور چیزیں بھی اِچھی مِلتی ہیں.

خَرِیدْوانا

خریدنا (رک) کا تعدیہ.

خَرِیدار پَیدا ہونا

گاہک مِلنا، خریدنے والا میسر ہونا.

خَرِید خَط

بیع نامہ.

خَرِیدار کی نِگاہ

قیمت کی بابت خریدار کا اندازہ

خَرِید لینا

اپنے ذِمّے لے لینا

خَرِید کَرنا

خرید لینا، مول لینا.

خَرِید کا مول

قِیمت جس پر کوئی چیز خریدی جائے، بنیادی قیمت

خَرِید و فَروخْت

خریدنا اور بیچنا، بیع و شراء، خریداری، لین دین، لینا بیچنا، نواب کے یہاں خرید وفروخت برابر رہتی ہے

خَرِیدی بَنْدا

غُلام.

خَرِیدِ فَرْضی

ostensible purchaser

خَرِیدار لَگْنا

گاہک ہونا.

خَرِیدار نِیلام

purchaser from auction

خَرِیدِ اَزْدَواج

بِیوی کی خریداری، مُقررہ رقم دے کر شادی یا نکاح، لڑکی کے لئے خاص رقم ادا کرکے شادی کرنے کی قدیم رسم.

خَرِیدار خَرِیداروں پَر گِرنا

مانگ زیادہ ہونا، گاہکوں کا رش ہونا.

کِرایَہ خَرِید

کرایے پر دینے کا وہ طریقہ جس میں ایک مُدّت تک کرایہ ادا کرنے کے بعد وہ چیز کرایہ دار کی مِلک ہو جائے، کرائے کی ادائیگی پر چیز کا ذاتی ملکیت ہو جانا.

غُلامِ زَرْ خَرِید

مول لیا ہوا غلام، زرخرید غلام، ادنیٰ درجہ کا غلام

نَو خَرِید

نیا خریدا ہوا، جو حال ہی میں خریدا گیا ہو

خوش خَرِید

نقد قیمت دے کر خریدنے، سستا خریدنے یا نج کے طور پر خریدنے کا عمل

پیشگی خَرِید

abbroachment

مُول خَرِید

رک : زر خرید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

تھوک خَرِید

تجارتی مال کی اکٹھی اور یکمشت خریداری ، تھوک میں مال خریدنا .

قِیمَتِ خَرِید

زر کی وہ مقدار جو کسی چیز کے بدلے میں دی جائے

قُوَّتِ خَرِید

(معاشیات) خریدنے کی قوت یا استعداد، اشیاء کی خریداری کےلئے موجود و مہیا مالی استعداد

زَر خَرِید کَرْنا

قِیمت دے کر خریدنا، دولت خرچ کر کے لینا

نا قابِلِ خَرِید

जो मोल न लिया जा सके।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُول کے معانیدیکھیے

مُول

muulमूल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: طب ریاضی شکار قدیم طب

  • Roman
  • Urdu

مُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت کی جڑ ، بیخ
  • آم کا پھول ، بور ۔
  • اصل ، ضروری بات ، اصل حقیقت ، حیثیت ۔
  • کاروبار میں لگایا ہوا یا قرضے میں لیا ہوا اصل سرمایہ ، زر ِاصل ، اصل پونجی (سود یا نفع وغیرہ کے علاوہ) ۔
  • مضمون ِکتاب ، موضوع
  • (قدیم) خودی ، انیت ۔
  • (ریاضی) دوسرے درجے کا گھٹاؤ ، جذر
  • ّجدِ اعلیٰ ، مورث ِاعلیٰ
  • اخیر ، انجام ۔
  • کسی لفظ کا مادّہ ، دھاتو ، اصل ، اشتقاق
  • ۔ نسل ، اولاد ، بنس ، خاندان
  • ۔ شروع ، آغاز ، منبع
  • ۔ سبب ؛ نچلا سرا ؛ پہاڑ کا دامن
  • ۔ (شکاریات) شکار کے لیے گھات میں بیٹھنے کی زمین دوز بنائی ہوئی جگہ یا گھونگٹ دار بنائی ہوئی آڑ
  • ۔ اُصول ۔
  • ۔(ھ) واؤ مجہول کے ساتھ) مذکر۔ ۱۔قیمت۔ دام۔ ؎
  • ۔(ھ۔س) مذکر۔ جڑ۔ اصل۔ بنیاد۔ ۲۔پوٗنجی۔ سرمایہ۔ زر اصل۔ بیاج تو چھوڑ دیا لیکن موٗل کو ادا کرو۔ ۳۔اولاد۔ نسل۔

اسم، مؤنث

  • (طب) قدیم اِ ّطبا کے نزدیک جگر کی ایک بڑی رگ جو مقعر جگر سے پیدا ہوتی اور خلاصہ غذا یعنی (کیمرس) کو اپنی شاخوں کے ذریعے جذب کرتی ہے ، جدید طبیبوں کے نزدیک یہ چار وریدوں (یعنی ورید ماساریقی اعلیٰ ، ورید ماساریقی اسفل ، ورید الطحال اور ورید معدہ) سے مل کر بنتی ہے ، ورید الباب

شعر

Urdu meaning of muul

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht kii ja.D, biiKh
  • aam ka phuul, bor
  • asal, zaruurii baat, asal haqiiqat, haisiyat
  • kaarobaar me.n lagaayaa hu.a ya karje me.n liyaa hu.a asal sarmaaya, zar iasal, asal puunjii (suud ya nafaa vaGaira ke ilaava)
  • mazmuun aqtaab, mauzuu
  • (qadiim) Khudii, aniit
  • (riyaazii) duusre darje ka ghaTaa.o, jazar
  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • aKhiir, anjaam
  • kisii lafz ka maada, dhaato, asal, ashtiqaaq
  • ۔ nasal, aulaad, bans, Khaandaan
  • ۔ shuruu, aaGaaz, mambaa
  • ۔ sabab ; nichlaa siraa ; pahaa.D ka daaman
  • ۔ (shakaaryaat) shikaar ke li.e ghaat me.n baiThne kii zamiin doz banaa.ii hu.ii jagah ya ghuungaTdaar banaa.ii hu.ii aa.D
  • ۔ usol
  • ۔(ha) vaa.o majhuul ke saath) muzakkar। १।qiimat। daam।
  • ۔(ha।sa) muzakkar। ja.D। asal। buniyaad। २।poॗnajii। sarmaaya। zer-e-asal। byaaj to chho.D diyaa lekin moॗla ko ada karo। ३।aulaad। nasal।
  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.

English meaning of muul

Noun, Masculine

  • generation, name of the nineteenth lunar mansion, root, origin, source, square root, stock or capital, principal, text, the original text
  • worth, value

मूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ विशिष्ट प्रकार के पौधों की जड़ें जो प्रायः खाने के काम आती हैं। उदा०-सहि दुख कन्द, मूल, फल खाई।-तुलसी। पद-कंद-मूल।
  • पेड़-पौधों का वह भाग जो पृथ्वी के नीचे रहता है, और जिसके द्वारा वे जलीय अंश आदि खींचकर अपना पोषण करते और बढ़ते हैं। जड़। सोर।
  • पेड़-पौधे की जड़
  • पौधे की वह जड़ जो खाई जाती है
  • बुनियाद
  • आरंभ; आरंभिक
  • मूलधन
  • शब्द उद्गम; स्रोत
  • एक नक्षत्र।

مُول کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَرِید

کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

خَرِید ہونا

خرید کرنا (رک) کا لازم.

خَرِید کَرْدَہ

purchased, purchase

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَرِیدْنا

قیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریداری، مول لینا

خَرِیدَنی

پیسے دے کر حاصل کرنے کی چیز

خَرِیداری

قِیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریدنا، مول لینا

خَرِید بَاِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) آپس میں مِل جُل کر خریداری کا طریقہ جس میں اگر بہت سے لوگ مِل کر کِسی تھوک فروش سے معاملہ کریں تو قِیمت میں بھی کِفایت رہتی ہے اور چیزیں بھی اِچھی مِلتی ہیں.

خَرِیدْوانا

خریدنا (رک) کا تعدیہ.

خَرِیدار پَیدا ہونا

گاہک مِلنا، خریدنے والا میسر ہونا.

خَرِید خَط

بیع نامہ.

خَرِیدار کی نِگاہ

قیمت کی بابت خریدار کا اندازہ

خَرِید لینا

اپنے ذِمّے لے لینا

خَرِید کَرنا

خرید لینا، مول لینا.

خَرِید کا مول

قِیمت جس پر کوئی چیز خریدی جائے، بنیادی قیمت

خَرِید و فَروخْت

خریدنا اور بیچنا، بیع و شراء، خریداری، لین دین، لینا بیچنا، نواب کے یہاں خرید وفروخت برابر رہتی ہے

خَرِیدی بَنْدا

غُلام.

خَرِیدِ فَرْضی

ostensible purchaser

خَرِیدار لَگْنا

گاہک ہونا.

خَرِیدار نِیلام

purchaser from auction

خَرِیدِ اَزْدَواج

بِیوی کی خریداری، مُقررہ رقم دے کر شادی یا نکاح، لڑکی کے لئے خاص رقم ادا کرکے شادی کرنے کی قدیم رسم.

خَرِیدار خَرِیداروں پَر گِرنا

مانگ زیادہ ہونا، گاہکوں کا رش ہونا.

کِرایَہ خَرِید

کرایے پر دینے کا وہ طریقہ جس میں ایک مُدّت تک کرایہ ادا کرنے کے بعد وہ چیز کرایہ دار کی مِلک ہو جائے، کرائے کی ادائیگی پر چیز کا ذاتی ملکیت ہو جانا.

غُلامِ زَرْ خَرِید

مول لیا ہوا غلام، زرخرید غلام، ادنیٰ درجہ کا غلام

نَو خَرِید

نیا خریدا ہوا، جو حال ہی میں خریدا گیا ہو

خوش خَرِید

نقد قیمت دے کر خریدنے، سستا خریدنے یا نج کے طور پر خریدنے کا عمل

پیشگی خَرِید

abbroachment

مُول خَرِید

رک : زر خرید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

تھوک خَرِید

تجارتی مال کی اکٹھی اور یکمشت خریداری ، تھوک میں مال خریدنا .

قِیمَتِ خَرِید

زر کی وہ مقدار جو کسی چیز کے بدلے میں دی جائے

قُوَّتِ خَرِید

(معاشیات) خریدنے کی قوت یا استعداد، اشیاء کی خریداری کےلئے موجود و مہیا مالی استعداد

زَر خَرِید کَرْنا

قِیمت دے کر خریدنا، دولت خرچ کر کے لینا

نا قابِلِ خَرِید

जो मोल न लिया जा सके।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone