تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِیدی" کے متعقلہ نتائج

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَرِیدی بَنْدا

غُلام.

پَرْچَۂ خَرِیدی

(دوکاندار) سامان خریدنے کا اقراری رقعہ جو خریدار بیچنے والے کو لکھ دے.

خوش خَرِیدی

بازار کے بھاؤ پر نقد قیمت دے کر مال خریدنے کا طریقہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِیدی کے معانیدیکھیے

خَرِیدی

KHariidiiख़रीदी

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَرِیدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خریدا ہوا، مول لیا ہوا
  • کاروبار، معاملات
  • مانگ، طلب
  • (مجازاً) توشۂ آخرت، موت کے بعد زِندگی کا سامان
  • مُرید، غُلامی یا کنیزی میں آنے کا عمل، فریفتہ

شعر

Urdu meaning of KHariidii

  • Roman
  • Urdu

  • Khariidaa hu.a, muul liyaa hu.a
  • kaarobaar, mu.aamalaat
  • maang, talab
  • (majaazan) tosha-e-aaKhirat, maut ke baad zindgii ka saamaan
  • muriid, Gulaamii ya kaniizii me.n aane ka amal, farefta

English meaning of KHariidii

Noun, Feminine

  • bought

ख़रीदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खरीद

خَرِیدی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَرِیدی بَنْدا

غُلام.

پَرْچَۂ خَرِیدی

(دوکاندار) سامان خریدنے کا اقراری رقعہ جو خریدار بیچنے والے کو لکھ دے.

خوش خَرِیدی

بازار کے بھاؤ پر نقد قیمت دے کر مال خریدنے کا طریقہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone