تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

مُول سے باج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

muul se byaaj pyaaraa hotaa haiमूल से ब्याज प्यारा होता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے
  • بیٹی سے داماد زیادہ پیارا ہوتا ہے
  • بیٹے سے بیٹے کی اولاد زیادہ پیاری ہوتی ہے یعنی اولاد سے پوتا پوتی زیادہ عزیز ہوتے ہیں
  • اصل زر تو اپنا ہی ہے بیاج نفع میں ملتا ہے اس لئے زیادہ پیارا ہوتا ہے

Urdu meaning of muul se byaaj pyaaraa hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • asal zar ya maal se zyaadaa us kii aamdanii bhalii maaluum hotii hai
  • beTii se daamaad zyaadaa pyaaraa hotaa hai
  • beTe se beTe kii aulaad zyaadaa pyaarii hotii hai yaanii aulaad se potaa potii zyaadaa aziiz hote hai.n
  • asal zar to apnaa hii hai byaaj nafaa me.n miltaa hai is li.e zyaadaa pyaaraa hotaa hai

मूल से ब्याज प्यारा होता है के हिंदी अर्थ

  • मूल धन या माल से अधिक उसकी आमदनी भली लगती है
  • बेटी से अधिक दामाद प्रिय होता है
  • बेटे से बेटे की संतान अधिक प्रिय होती है अर्थात संतान से अधिक पोता पोती प्रिय होते हैं
  • मूल धन तो अपना ही है ब्याज नफ़' में मिलता है इसलिए अधिक प्यारा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

مُول سے باج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone