تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْد مُول" کے متعقلہ نتائج

کَنْد مُول

زمین کے اندر پیدا ہونے والے پھل یا پودے کی جڑ جو کھانے کے کام آتی ہو، جیسے: مولی، شکرقند، گاجر وغیرہ

کَنْد مُول پَھل

(حلوائی) مغزیات اور خشک میوؤں سے تیار کی ہوئی مٹھائی، پنجاب اورسرحدی علاقے کی خاص چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْد مُول کے معانیدیکھیے

کَنْد مُول

kand-muulकंद-मूल

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

موضوعات: پھل کھانا

کَنْد مُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کے اندر پیدا ہونے والے پھل یا پودے کی جڑ جو کھانے کے کام آتی ہو، جیسے: مولی، شکرقند، گاجر وغیرہ

English meaning of kand-muul

Noun, Masculine

  • an edible root, a radish

कंद-मूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन के अंदर पैदा होने वाले फल या पौधे की जड़ जो खाने के काम आती हो, जैसे: मूली, शकरक़ंद, गाजर आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْد مُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْد مُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone