تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی بِھینْچْنا" کے متعقلہ نتائج

مِٹُّھو

مٹھ بولا ، شیریں گفتار ؛ طوطا خصوصاً برصغیر کا طوطا جو خوب بولتا اور باتیں کرتا ہو

مِٹُّھو مِیاں

مٹھو کو پیار سے کہتے ہیں، سیدھا سادا، شریف انسان

مِٹُّھو مِیاں کی چُوری

طوطے کی غذا

مُٹّھا

جو ایک مٹھی میں آجائے ، جو مٹھی میں بھرا ہوا ہو ، لپ ، مٹھی

مُٹّھی

بند ہاتھ ، چنگل ، مشت

مَٹّھا

۔(ھ۔بروزن دوا)۱۔۱مذکر۔پتلا دہی جو مسکہ نکل جانے کے بعد بچ رہتاہے۔۲۔(بتشدید دوم)صفت مذکر۔ ۔۱۔سست۔ڈھیلا۔وہ گھوڑا جو چلتے میں سست ہو۔اور تیزرفتار نہ ہو۔۲۔غبی ۔گندذہن موٹی سمجھ کا۔(بنات النعش) سونے سے انسان کا ہل اور غبی اور مٹھا اور کند ہوجاتاہے ۔۳۔کند دھار

مَتّھا

کسی چیز کا سامنے کا یا بالائی حصہ

مِٹّھا

میٹھا ، شیریں

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

مِیاں مِٹُّھو

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، جو خود کی ستائش کرے، جو اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے، پیارے توتے کو کہتے ہیں، سادہ لوح، بھولا بھالا

مُنوا مِٹُّھو

بے وقوف سے مہربانی کا کلمہء خطاب

مِیاں مِٹُّھو بَننا

میاں مٹُّھو بنانا(رک) کا لازم ؛ اپنی تعریف خود کرنا

میاں مٹھو بنا دینا

طوطے کی طرح الفاظ یاد کرا دینا، بے سمجھائے پڑھانا

مِیاں مِٹُّھو بَنانا

بے و قوف بنانا ۔

اَپْنے مُنْہ مِیاں مِٹُّھو

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

گُھلّو مِٹُّھو کَرنا

بہت زیادہ گھلنا ملا، گہرا ارتباط پیدا کرنا، اخلاص پیار بڑھانا.

مَتّھے پَڑنا

(کسی کے) ذمے آنا، سر پڑنا

اَپْنے مُنہ مِیاں مِٹُّھو بننا

خود ستائی کرنا، ڈینگیں مارنا

مَتّھے چَڑھنا

(کسی کے) ذمے لگنا ، متھے پڑنا ۔

گُھلَو مِٹّھو ہو جانا

فوراً گھل مل جانا، بے تکلف ہو جانا، ارتباط پیدا کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَنْدھنا

ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

مٹھا باندھنا

بنڈل یا گٹھا باندھنا

مُٹّھی بانْدھنا

ہاتھ کا پنجہ بند کرنا، انگلیاں بند کرنا

مُٹّھی بَندھنا

مٹھی باندھنا (رک) کا لازم

مُٹّھی بَرابَر ہَڈِّیاں اَور دَعْوے یہ

کمزور آدمی ہو کر ایسا دعویٰ کرتا ہے

مُٹّھی میں دینا

ہاتھ میں دینا، ہاتھ میں پکڑانا، کسی کے ہاتھ میں دینا

مُٹّھی میں دَبا لینا

قبضے میں کر لینا ، قابو میں لانا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنانا ، رام کر لینا

مُٹّھی بانْدھے آئے ، ہاتھ پَسارے جائے

جیسے خالی ہاتھ آئے ویسے ہی خالی ہاتھ گئے ، دنیا میں جیسے آتا ہے ویسے ہی خالی ہاتھ جاتا ہے

مُٹّھی تاننا

مٹھی کسنا

مُٹّھی دینا

give a kiss

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

مُٹّھی میں دَھرا ہونا

ہاتھ میں ہونا ، لیے بیٹھا ہونا ، بہت پاس ہونا ، تیار اور موجود ہونا

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا

مٹھی میں ہوا بندھنا ، ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

مُٹّھی میں ہوا تھامْنا

ناممکن کام کو انجام دینے کی کوشش ؛ کسی کام کا محال ہونا

مُٹّھی میں طاق ہونا

استخارے میں طاق نکلنا، استخارے میں قاعدہ ہے، اگر طاق ہو توکام کی اجازت ہوتی ہے

جَب دیکھو تَب حاضِر مِیاں مِٹُّھو کا اَٹالا

روز روز آنے والے کے حق میں بولتے ہیں

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

مُٹّھی میں

(کنایۃً) قبضہ میں، قابو میں، مرکب افعال و محاورات میں مستعمل

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

مُٹّھی میں آنا

قبضے میں آنا ، قابو میں آنا ، مسخر ہو جانا ، تابع ہو جانا

مُٹّھی میں کَرنا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

مُٹّھی میں سَمانا

ہاتھ میں آجانا ، قابو یا اختیار میں آنا

مُٹّھی میں بَند کَرنا

مٹھی میں پکڑ لینا ؛ قابو میں لانا

مُٹّھی میں رَکھنا

قابو میں رکھنا ، مطیع بنانا

مُٹّھی میں مَسَلنا

ہاتھ میں لے کر مل ڈالنا ؛ سخت اذیت پہنچانا

مُٹّھی میں کَر لینا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

مُٹّھی بَند کَرنا

بخل کرنا ، کنجوسی کرنا ، رقم خرچ نہ کرنا ، خرچ سے ہاتھ روک لینا

مُٹّھی میں کَر رَکھنا

قابو میں یا دسترس میں لینا ، قبضے میں لے رکھنا ، تسلط میں رکھنا

مَتّھے لَگنا

مٹھ بھیڑ ہونا ، آمنا سامنا ہونا ؛ ٹکراؤ ہونا ؛ سابقہ پڑنا ، سر پڑنا (متھے مارنا (رک) کا لازم) ۔

مُٹّھی میں لے کَر چَلنا

اختیار یا قبضے میں رکھنا ، بس میں لینا

مَتّھے مارنا

(کسی کے) ذمے ڈال دینا، کسی کے سر ڈالنا

مَتّھا ٹیکنا

تعظیم سے پیشانی جھکانا ، سجدہ کرنا ۔

مُٹّھی میں بَند ہونا

چنگل یا قبضے میں موجود ہونا

مُٹّھی میں رَہنا

قبضے میں رہنا ، قابو میں رہنا ، اختیار میں رہنا

مُٹّھی میں ہونا

۔قابو میں ہونا۔قبضہ میں ہونا۔اختیارمیں ہونا۔؎

مُٹّھی بَند رَکھنا

کھول کر نہ دِکھانا ، ظاہر نہ کرنا ، پوشیدہ رکھنا

مُٹّھی بَند کَر لینا

بخل کرنا ، کنجوسی کرنا ، رقم خرچ نہ کرنا ، خرچ سے ہاتھ روک لینا

مَتّھے چَپیٹنا

(کسی کے) ذمے ڈالنا ، سر تھوپنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی بِھینْچْنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی بِھینْچْنا

muTThii bhii.nchnaaमुट्ठी भींचना

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی بِھینْچْنا کے اردو معانی

  • رک : مٹھی بند کرنا

Urdu meaning of muTThii bhii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha muTThii band karnaa

मुट्ठी भींचना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुट्ठी बंद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی بِھینْچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی بِھینْچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone